SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سمندر

  • ایران کی تجارتی ناکہ بندی کی سازش ناکام، بعض تجارتی راستوں کے ذریعہ لین دین میں کئی سو فیصد اضافہ

    ایران کی تجارتی ناکہ بندی کی سازش ناکام، بعض تجارتی راستوں کے ذریعہ لین دین میں کئی سو فیصد اضافہ

    Oct ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۶

    ایران کے نائب صدر کے دفتر کے روابط و اطلاعات کے شعبے کے سربراہ نے ایک سوشل میڈیا پیغام میں کہا ہے کہ ایران کی تجارتی ناکہ بندی کی سازش پوری طرح ناکام ہو گئی ہے۔

  • سمندری محاصرہ ملک کی سرحدی گزرگاہوں اور راہداریوں کی پیشرفت کے موقعے میں تبدیل: نائب صدرِایران

    سمندری محاصرہ ملک کی سرحدی گزرگاہوں اور راہداریوں کی پیشرفت کے موقعے میں تبدیل: نائب صدرِایران

    Oct ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۹

    ایران کے نائب صدر نے زور دے کر کہا ہے کہ دشمن کی جانب سے ملک کا سمندری محاصرہ، سرحدی گزرگاہوں اور ٹرانسپورٹ کی راہداریوں کی پیشرفت کے موقعے میں تبدیل ہو گیا ہے۔

  • ہندوستان: جنوبی ریاست آندھرا پردیش میں ارنب طوفان سے وسیع تباہی، بجلی کے 15ہزار کھمبے اکھڑگئے، کئی افراد ہلاک

    ہندوستان: جنوبی ریاست آندھرا پردیش میں ارنب طوفان سے وسیع تباہی، بجلی کے 15ہزار کھمبے اکھڑگئے، کئی افراد ہلاک

    Oct ۲۸, ۲۰۲۶ ۲۲:۲۰

    طوفان ارنب نے آندھرا پردیش میں تباہی مچا دی ہے، ہزاروں درخت اور بجلی کے کھمبے اکھڑ گئے ہیں، سڑکوں پر پانی بھر گیا اور 63 ٹرینیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔

  • ہندوستان: ریاست اوڈیشہ میں سمندری طوفان 'ارنب' کے پیشِ نظر ہائی الرٹ، ایک لاکھ لوگ محفوظ مقامات پر منتقل

    ہندوستان: ریاست اوڈیشہ میں سمندری طوفان 'ارنب' کے پیشِ نظر ہائی الرٹ، ایک لاکھ لوگ محفوظ مقامات پر منتقل

    Oct ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۱

    خلیجِ بنگال سے اٹھنے والا سمندری طوفان 'ارنب' اب ایک انتہائی ہولناک شکل اختیار کر چکا ہے اور آندھرا پردیش کے ساحلی علاقوں میں اس کے زمین سے ٹکرانے (لینڈ فال) کا باقاعدہ عمل شروع ہو چکا ہے۔

  • عمان کے قریب سمندر میں ایک اور تیل ٹینکر پر حملہ

    عمان کے قریب سمندر میں ایک اور تیل ٹینکر پر حملہ

    Oct ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۱

    عمان کے قریب سمندری علاقے میں ایک اور تیل بردار جہاز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

  • آبنائے ہرمز ایران کے اسٹریٹیجک جغرافیہ کا حصہ: ایڈمیرل شہرام ایرانی

    آبنائے ہرمز ایران کے اسٹریٹیجک جغرافیہ کا حصہ: ایڈمیرل شہرام ایرانی

    Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۵

    ایرانی فوج کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ ایرانی بحری طاقت، دیگر اقوام کے لئے خطرہ نہيں ہے بلکہ علاقے میں جہازرانی کی سلامتی کی محافظ ہے۔

  • پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    Sep ۱۳, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۷

    روس کے صدر نے  کہا ہے کہ برکس گروپ کے رکن ممالک کے درمیان تجارت اس وقت 1.2 ٹریلین ڈالر تک پہنچ گئی ہے اور برکس کی مشترکہ ترقی کے لیے ایک میکانزم تشکیل دیا جانا چاہیے۔

  • انڈونیشیا: بحری جہاز خراب موسم کی زد میں آگیا، 243 مسافر سوار، 103 مسافر بچا لیے گئے۔

    انڈونیشیا: بحری جہاز خراب موسم کی زد میں آگیا، 243 مسافر سوار، 103 مسافر بچا لیے گئے۔

    Sep ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۹

    انڈونیشیا میں ایک مسافر بحری جہاز خراب موسم کی زد میں آنے کے بعد لاپتہ ہوگیا جس پر 243 مسافر سوار تھے البتہ 103 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔

  • آبنائے ہرمز میں ایران کے تجارتی بحری جہاز پر حملہ: ایک شہید، چار زخمی

    آبنائے ہرمز میں ایران کے تجارتی بحری جہاز پر حملہ: ایک شہید، چار زخمی

    Sep ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۹

    آبنائے ہرمز میں جزیرہ ہنگام کے پاس ایران کے ایک تجارتی بحری جہاز پر کوئی نامعلوم چیز آکر گری جس سے عملے کا ایک فرد شہید اور چار زخمی ہوگئے۔

  • آئی اے ای  اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

    آئی اے ای اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

    Sep ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۷

     اسلامی جمہریہ ایران نے آئی اے ای اے کے بورڈ گورنر‎س کی قرار داد کو سیاسی محرکات کا حامل قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • شیخ حسینہ واجد کو پاسپورٹ دینے سے بنگلہ دیش کا انکار، ’مفرور مجرم اور دہشت گرد‘ قرار دے دیا

    شیخ حسینہ واجد کو پاسپورٹ دینے سے بنگلہ دیش کا انکار، ’مفرور مجرم اور دہشت گرد‘ قرار دے دیا

    ۵ minutes ago
  • Video |

    اسلام آباد ، مختلف تہذیب و ثقافت کا میزبان ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

  • یمن میں شامی فوج بھیجنے کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے: الشیبانی

  • ایران کا "دو روزہ منصوبہ" اب بھی میز پر موجود سب سے زیادہ معقول تجویز ہے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

  • مصر میں دو ٹرینوں میں ٹکر: 7 افراد کی موت، 125 زخمی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS