SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شہباز شریف

  • پاکستان: اس وقت ملک کا مسئلہ دہشت گردی ہے، مولانا فضل الرحمان کے گھر کے باہر پڑا جنریٹر نہیں، رانا ثناء اللّٰہ

    پاکستان: اس وقت ملک کا مسئلہ دہشت گردی ہے، مولانا فضل الرحمان کے گھر کے باہر پڑا جنریٹر نہیں، رانا ثناء اللّٰہ

    Nov ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۸

    پاکستانی وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان کا مسئلہ دہشت گردی ہے، مولانا فضل الرحمان کے گھر کے باہر پڑا جنریٹر نہیں، ہمیں پاکستان کو درپیش مسئلے پر توجہ دینی چاہیے۔

  • غزہ میں ہونے والے مسلسل اسرائیلی مظالم پر پاکستان کے وزیر اعظم کا اظہارِ تشویش

    غزہ میں ہونے والے مسلسل اسرائیلی مظالم پر پاکستان کے وزیر اعظم کا اظہارِ تشویش

    Nov ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۸

    پاکستان کے وزیر اعظم نے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں، بین الاقوامی قوانین کی پامالی اور فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیل کی مسلسل جارحیت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔

  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

    پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

    Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۷

    پاکستان میں پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کی تشکیل کے لیے اپوزیشن نے دو ہفتے گزرنے کے باوجود نام نہیں دیئے ہیں۔  حکومتی اتحادیوں کے نام چیف وہپ طارق فضل چوہدری کو موصول ہوگئے ہیں۔

  • پاکستان: اگر لیوی کے سلسلے میں حکومت نے اقدام نہیں کیا تو ہم پھر سڑکوں پر آئیں گے، امیرِ جماعت اسلامی

    پاکستان: اگر لیوی کے سلسلے میں حکومت نے اقدام نہیں کیا تو ہم پھر سڑکوں پر آئیں گے، امیرِ جماعت اسلامی

    Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۴

    جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کراچی میں ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ اگر لیوی کے سلسلے میں حکومت نے اقدام نہیں کیا تو ہم پھر سڑکوں پر آئیں گے۔

  •  شہباز شریف نے طلب کیا خیبر پختون خوا کی صورتِ حال پر اہم اجلاس

    شہباز شریف نے طلب کیا خیبر پختون خوا کی صورتِ حال پر اہم اجلاس

    Nov ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۸

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے خیبر پختون خوا کی صورتِ حال پر اہم اجلاس طلب کیا ہے۔

  • پاکستان: وزیراعظم کا زراعت، ہاؤسنگ، ایس ایم ایز کو قرضوں کی فراہمی میں سست روی پر کارروائی کا عندیہ

    پاکستان: وزیراعظم کا زراعت، ہاؤسنگ، ایس ایم ایز کو قرضوں کی فراہمی میں سست روی پر کارروائی کا عندیہ

    Nov ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۸

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار، ہاؤسنگ اور زراعت کی ترقی سے معیشت میں بہتری اور نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

  • پاکستان ترقی پذیر ممالک کے جی 24 گروپ کا چیئرمین بن گیا، وزیراعظم شہباز شریف کا اظہارِ مسرت

    پاکستان ترقی پذیر ممالک کے جی 24 گروپ کا چیئرمین بن گیا، وزیراعظم شہباز شریف کا اظہارِ مسرت

    Nov ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۴

    پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے ملک کے ترقی پذیر ممالک کے جی 24 گروپ کا چیئرمین بننے پر اظہارِ مسرت کیا ہے۔

  • پاکستان: جماعت اسلامی کا پٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے ملک گیر احتجاج کا اعلان

    پاکستان: جماعت اسلامی کا پٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے ملک گیر احتجاج کا اعلان

    Oct ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۱

    جماعت اسلامی پاکستان نے پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے جمعہ کو ملک گیر پرامن احتجاج کا اعلان کیا ہے۔

  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی جھڑپیں

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی جھڑپیں

    Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۷

    خیبر پختونخوا میں پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر جھڑپوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

  • پاکستان: وزیر اعظم سے محمود اچکزئی کی ملاقات، حکومت کی طرف سے تیسری جگہ کی شرط مسترد

    پاکستان: وزیر اعظم سے محمود اچکزئی کی ملاقات، حکومت کی طرف سے تیسری جگہ کی شرط مسترد

    Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۱

    پاکستانی حکومت نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے لیے تیسری جگہ مقرر کرنے کی شرط مسترد کر دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • علمی انصاف دنیا میں منصفانہ امن و سلامتی کے بنیادی ارکان میں شامل ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

    علمی انصاف دنیا میں منصفانہ امن و سلامتی کے بنیادی ارکان میں شامل ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

    ۲۰ minutes ago
  • امریکا: کانگریس میں وزیر جنگ کے مؤاخذے کی قرارداد پیش

  • ایران کی سات کی سات شرائط تسلیم کرنے کا وقت آپہنچا ہے: میجر جنرل محسن رضائی

  • پاکستان: اس وقت ملک کا مسئلہ دہشت گردی ہے، مولانا فضل الرحمان کے گھر کے باہر پڑا جنریٹر نہیں، رانا ثناء اللّٰہ

  • دہلی میں عالمی یومِ اُردو منایا گیا: "رومن یا دیوناگری میں اُردو لکھنے والوں کو اپنا احتساب کرنا چاہئے"، معصومؔ مرادآبادی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS