SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شہید

  • شہدائے شجرہ طیبہ کی یاد میں

    شہدائے شجرہ طیبہ کی یاد میں "نوگُلانِ فاطمی" سیمینار

    Nov ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۴

    میناب کے پرائمری اسکول کے 1500 سے زیادہ طلبا نے "نوگُلانِ فاطمی" کے زیر عنوان ایک عظیم الشان سیمینار میں شجرہ طیبہ پرائمری اسکول کے شہید بچوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۸

    یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے سربراہ نے زور دے کر کہا ہے کہ ہم عہد کرتے ہیں کہ بچوں اور عورتوں کے قاتل سعودی عرب سے ان کے خون کا انتقام لیں گے۔

  • میناب کے معصوم بچوں کی مظلومیت کی دردناک داستان، تصاویر کی زبانی، رپورٹ

    میناب کے معصوم بچوں کی مظلومیت کی دردناک داستان، تصاویر کی زبانی، رپورٹ

    Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۶

    وہ ننھی آنکھیں جو خواب دیکھنے کی عمر میں درد اور محرومیوں سے آشنا ہوئیں، وہ معصوم چہرے جن کی مسکراہٹیں آج بھی دلوں کو اداس کر دیتی ہیں۔ میناب کے بچوں کی یہ تصاویر ایک ایسی داستان بیان کرتی ہیں جسے دیکھ کر دل غمگین ہو جاتا ہے۔ اسلام آباد سے سحر اردو کے رپورٹر سید علی رضوی کی رپورٹ۔

  • تعز پر سعودی وحشیانہ حملہ، 30 افراد شہید، یہ جنگی جرم ہے: انصاراللہ

    تعز پر سعودی وحشیانہ حملہ، 30 افراد شہید، یہ جنگی جرم ہے: انصاراللہ

    Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۶

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے تعز کے بازار پر حملے کو جنگی جرم قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • یمن: تعز کے مصروف بازار پر سعودی جنگی طیاروں کا حملہ

    یمن: تعز کے مصروف بازار پر سعودی جنگی طیاروں کا حملہ

    Nov ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۲

    یمنی حکام نے بتایا ہے کہ سعودی عرب نے تعز کے ایک مصروف بازار پر حملہ کیا ہے۔

  • یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے، 9 یمنی شہید

    یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے، 9 یمنی شہید

    Nov ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۶

    یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں میں 9 عام شہری شہید ہوگئے ہیں۔

  • رہبر شہید انقلاب اسلامی کے مزار کے جوار میں

    رہبر شہید انقلاب اسلامی کے مزار کے جوار میں "امریکا مردہ باد" اور "اسرائیل مردہ باد" کے نعرے

    Oct ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۰:۲۰

    عراق کے قبائلی شیوخ اور عمائدین نے رہبر شہید انقلاب اسلامی کے مزار کے جوار میں "امریکا مردہ باد" اور "اسرائیل مردہ باد" کے نعرے لگا کر صیہونی حکومت اور مجرم امریکا سے اپنی گہری نفرت اور بیزاری کا اظہار کیا۔

  • صیہونی بحری جہاز ڈورن حملے کے بعد بحیرہ اسود میں غرق

    صیہونی بحری جہاز ڈورن حملے کے بعد بحیرہ اسود میں غرق

    Oct ۲۹, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۸

    صیہونی حکومت کا ایک بحری جہاز، جو حیفا کی بندرگاہ سے رومانیہ جا رہا تھا ڈرون کے حملے کے بعد بحیرہ اسود میں ڈوب گیا۔

  • بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کا بنگلہ دیش کا الیکشن رَد کرانے کا مطالبہ، اقوام متحدہ سے رجوع

    بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کا بنگلہ دیش کا الیکشن رَد کرانے کا مطالبہ، اقوام متحدہ سے رجوع

    Oct ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۵

    بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ نے اقوام متحدہ سے رجوع کرکے بنگلہ دیش کا الیکشن رَد کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کے حملے، کم سے کم 5 فلسطینی شہید

    غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کے حملے، کم سے کم 5 فلسطینی شہید

    Oct ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۵

    غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی اور مقامی ہسپتال کے مطابق جنوبی غزہ کے علاقے رفاہ پر غاصب اسرائيلی فوج کے ڈرون حملے کے نتیجے میں 3 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔

Show More
خاص خبریں
  • سینیگال کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 34 افراد غرقاب، صدرِ سینیگال کا اظہارِ تعزیت

    سینیگال کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 34 افراد غرقاب، صدرِ سینیگال کا اظہارِ تعزیت

    ۴ seconds ago
  • شیخ حسینہ واجد کو پاسپورٹ دینے سے بنگلہ دیش کا انکار، ’مفرور مجرم اور دہشت گرد‘ قرار دے دیا

  • Video |

    اسلام آباد ، مختلف تہذیب و ثقافت کا میزبان ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

  • یمن میں شامی فوج بھیجنے کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے: الشیبانی

  • ایران کا "دو روزہ منصوبہ" اب بھی میز پر موجود سب سے زیادہ معقول تجویز ہے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS