-
ہندوستان: ایس آئی آر کا شاخسانہ ’بھارت رتن‘ ایوارڈ یافتہ سائنس داں سی این آر راؤ کو بھی ثابت کرنی ہوگی اپنی شہریت، نوٹس جاری
Sep ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۵اطلاعات کے مطابق ہندوستان ایس آئی آر کے سبب ’بھارت رتن‘ ایوارڈ یافتہ ملک کے سب سے معروف سائنس داں پروفیسر سی این آر راؤ اب اپنی ہی شناخت ثابت کرنے کے لیے سماعت میں پیش ہونے کو مجبور ہو گئے ہیں۔
-
جارح کی پشیمانی تک ہماری مزاحمت جاری رہے گی: ٹرمپ کے بیان پر صدرِ ایران کا ردعمل
Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۴صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ جب تک حملہ آور پشیمانی کے اظہار پر مجبور نہ ہوجائے ایرانی قوم کی مزاحمت جاری رہے گی۔
-
صدر مملکت کے ہاتھوں مواصلات اور آئی ٹی کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح
Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۵ایران میں صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان نے مواصلات اور آئی ٹی کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح کردیا۔
-
ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین
Sep ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۲روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ روس یوکرین کے ساتھ جنگ میں کامیابی حاصل کر رہا ہے اور انہوں نے یوکرینی قیادت کو ’’دہشت گرد‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ماسکو ان کے ساتھ مذاکرات نہیں کر سکتا۔
-
آبنائے ہرمز امریکہ کے لئے قبرستان بن جائے گی: ممتاز سیاسی مبصر عبدالباری عطوان
Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۶عرب دنیا کے ممتاز مبصر اور کالم نویس عبدالباری عطوان نے اپنے تازہ تجزیئے میں لکھا ہے کہ آبنائے ہرمز امریکہ کے لئے قبرستان بن جائے گی۔
-
صدر ڈاکٹر پزشکیان نے قانون کی حکمرانی پر مبنی کثیر قطبی نظام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
Sep ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۶صدرِایران نے کثیر فریقی رجحان، حکومتوں کی برابری اور قانون کی حکمرانی پر مبنی کثیر قطبی نظام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
شنگھائی ترقیاتی بینک کو مغربی سسٹم کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ولادیمیر پوتین
Sep ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۴روس کے صدرولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ شنگھائی ترقیاتی بینک کی سرگرمیوں کو مغربی سسٹم کا تابع نہیں ہونا چاہئے۔
-
علاقائی ممالک کا تعاون پائیدار امن و سلامتی کا ضامن: صدر پزشکیان
Sep ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۰صدرِ مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر اپنے آذربائیجانی ہم منصب الہام علی اف سے بھی ملاقات کی ہے۔
-
امریکہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت میں واپس آئے اور اپنی ذمہ داریاں پوری کرے: وزیر خارجہ سید عباس عراقچی
Sep ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۳ایرانی وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے ایک بار پھر اپنے حقوق کے حصول کے لئے ایرانی قوم کی استقامت جاری رہنے پر زور دیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ امریکہ اسلام آباد مفاہمتی یاد داشت کی پابندی کرے۔
-
شنگھائی تنظیم کی تقویت اور کردار میں وسعت کے لئے صدرِ ایران کی تین اہم تجاویز
Sep ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۷صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے شنگھائی سربراہی اجلاس سے خطاب میں، تنظیم کی تقویت اور اس کا کردار بڑھانے کے لئے تین اہم تجاویز پیش کی ہیں۔