-
ایران کے اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی پر اسلامی ممالک کے ذمہ دارانہ رد عمل کی ضرورت: سید عباس عراقچی
Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۱ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اسلامی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی پر ذمہ دارانہ ردعمل کا اظہار کریں۔
-
ہمارے پاس امریکی جہازوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت ہے: ایرانی وزیر دفاع
Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۲ایران کے قائم مقام وزیر دفاع نے اقتصادی ناکہ بندی میں شریک بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ "یقین رکھیں کہ ہمارے پاس صلاحیت ہے اور آپ اس کے نتائج دیکھیں گے۔"
-
ایران پر جنگ مسلط کرنے والوں کو جوابدہ بنایا جائے: ایران
Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۵جنیوا میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں انسانی حقوق کونسل کے 63 ویں اجلاس میں ایران کے نمائندہ دفتر کی جانب سے ایران پر مسلط کردہ جنگ کے بانیوں کو ذمہ دار ٹھہرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!
Sep ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۷لبنانی مبصر نے غاصب صیہونی فوجیوں کو خبردار کیا ہے کہ علی الطاہر کی سرنگوں میں المناک انجام کا انتظار کریں۔
-
غزہ میں قدس بریگیڈ اور کرائے کے صیہونی ایجنٹوں کے درمیان شدید جھڑپیں
Sep ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۰فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے عسکری بازو قدس بریگیڈ نے بتایا ہے کہ اس نے جنوبی غزہ میں کرائے کے صیہونی ایجنٹوں کے ایک گروہ کے ذریعہ اپنے ایک کارکن کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔
-
صیہونی حکومت اور امریکہ کے ممکنہ حملوں کے مقابلے کی تیاری کر رہے ہیں: یمنی رہنما محمد علی الحوثی
Sep ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۹یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے سینیئر رکن محمدعلی الحوثی نے اعلان کیا ہے کہ مسلح افواج صیہونی حکومت اور امریکہ کے ممکنہ حملوں کے مقابلے کی تیاری اور مشقوں میں مصروف ہیں۔
-
خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ
Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۳اقوامِ متحدہ کے عالمی سمندری ادارے (IMO) نے بتایا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جنگ شروع ہونے کے چھ ماہ بعد بھی 400 سے زائد تجارتی جہاز خلیج فارس میں پھنسے ہوئے ہیں۔
-
امریکہ اور اسرائیل تین جنگوں میں شکست کا مزہ چکھ چکے ہیں: شیچ نعیم قاسم
Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۲حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور صیہونی حکومت کو تین جنگوں میں شکست ہوچکی ہے۔
-
امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان
Aug ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے امریکہ نے مفاہمتی یاد داشت میں جو عہد کیا ہے، اس کی پابندی کرے تو ہم آبنائے ہرمز کھول دیں گے۔
-
غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید
Aug ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۲وسطی غزہ کے شہر دیر البلح کے نزدیک ایک گاؤں میں غاصب صیہونی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید ہوگیا ہے۔