SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

قالیباف Ghalibaf

  • لیکچر مت دو، تم یہ باتیں اپنے باس سے کیوں نہیں کہتے؟ ایرانی اسپیکر کا امریکی نائب صدر کے بیان پر دو ٹوک تبصرہ

    لیکچر مت دو، تم یہ باتیں اپنے باس سے کیوں نہیں کہتے؟ ایرانی اسپیکر کا امریکی نائب صدر کے بیان پر دو ٹوک تبصرہ

    Nov ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۰

    ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی سوشل میڈیا پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ "لمبے چوڑے لیکچر چھوڑو، تم یہ باتیں اپنے باس سے کیوں نہیں کہتے؟

  • وسط مدتی انتخابات کے نتائج، امریکی عوام کی جانب سے جنگ کی مخالفت: ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف

    وسط مدتی انتخابات کے نتائج، امریکی عوام کی جانب سے جنگ کی مخالفت: ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف

    Nov ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۸

    ایران کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف نے امریکی کانگریس کے انتخابات کے نتائج کو امریکی عوام کی جانب سے جنگ کی مخالفت قرار دیا ہے۔

  • بقائی: جب تک ایران کے قانونی اور منطقی مطالبات پورے نہ ہوں، کوئی معاہدہ نہیں

    بقائی: جب تک ایران کے قانونی اور منطقی مطالبات پورے نہ ہوں، کوئی معاہدہ نہیں

    Nov ۰۳, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۴

    وزارت خارجہ کے ترجمان نے سفارتی عمل میں ایران کی زیادہ سے زیادہ احتیاط اور بدگمانی کے ساتھ شرکت پر زور دیتے ہوئے کہا: جب تک ایران کے مکمل طور پر قانونی اور منطقی مطالبات پورے نہیں ہوں گے، کوئی معاہدہ نہیں ہوگا۔

  • ترجمان وزارت خارجہ: ہم سے کوئی ملک اوپر ہوکر بات نہيں کر سکتا

    ترجمان وزارت خارجہ: ہم سے کوئی ملک اوپر ہوکر بات نہيں کر سکتا

    Nov ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۱

    ترجمان وزارت خارجہ نے امریکی بالادستی کا موقف مسترد کردیا ہے

  • قالیباف کا سخت انتباہ: ایران کے خلاف ہر سازش کا انتہائی غیر متوقع اور تباہ کن جواب دینے کے لیے پوری طرح تیار ہیں

    قالیباف کا سخت انتباہ: ایران کے خلاف ہر سازش کا انتہائی غیر متوقع اور تباہ کن جواب دینے کے لیے پوری طرح تیار ہیں

    Nov ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۴

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے خبردار کیا ہے کہ ایران کسی بھی ممکنہ فوجی حملے کا غیر متوقع اور فیصلہ کن جواب دینے کی مکمل دفاعی صلاحیت رکھتا ہے۔

  • گریٹر اسرائیل کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا: ایرانی اسپیکر

    گریٹر اسرائیل کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا: ایرانی اسپیکر

    Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۲۳:۳۶

    ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کا گریٹر اسرائیل کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔

  • امریکی پالیسیاں خطے کے امن اور تجارت کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہیں: قالیباف

    امریکی پالیسیاں خطے کے امن اور تجارت کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہیں: قالیباف

    Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۷

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کی جانب سے مسلط کی گئی جنگ خطے میں بدامنی اور معمول کی تجارتی سرگرمیوں میں خلل کا بنیادی سبب ہے۔

  • ٹرمپ ڈرامہ بازی بند کریں، حقائق تسلیم کرتے ہوئے وعدوں پر عمل کریں، قالیفاف

    ٹرمپ ڈرامہ بازی بند کریں، حقائق تسلیم کرتے ہوئے وعدوں پر عمل کریں، قالیفاف

    Aug ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۶

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور بات چیت کرنے والی ٹیم کے سربراہ محمد باقر قالیباف نے امریکی دھمکیوں اور وعدہ خلافیوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ حقائق تسلیم اور وعدوں پر عمل کرنا ہی بہتر ہوگا۔

  • یک طرفہ سمجھوتوں کا دور ختم ہوگیا : ایران کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ

    یک طرفہ سمجھوتوں کا دور ختم ہوگیا : ایران کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ

    Jul ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ اور پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ یک طرفہ سمجھوتوں کا دور ختم ہوگیا ہے ۔

  • پاکستانی فوج کے سربراہ اور ڈیفنس فورسز کے چیف کا ایران کا تین روزہ دورہ مکمل ہو گیا ہے: پاکستانی فوج کا اعلان

    پاکستانی فوج کے سربراہ اور ڈیفنس فورسز کے چیف کا ایران کا تین روزہ دورہ مکمل ہو گیا ہے: پاکستانی فوج کا اعلان

    Apr ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۳

    پاکستان کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، جو کہ پاکستانی فوج کے سربراہ اور ڈیفنس فورسز کے چیف ہیں، کا ایران کا تین روزہ دورہ مکمل ہو گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سینیگال کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 34 افراد غرقاب، صدرِ سینیگال کا اظہارِ تعزیت

    سینیگال کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 34 افراد غرقاب، صدرِ سینیگال کا اظہارِ تعزیت

    ۴ seconds ago
  • شیخ حسینہ واجد کو پاسپورٹ دینے سے بنگلہ دیش کا انکار، ’مفرور مجرم اور دہشت گرد‘ قرار دے دیا

  • Video |

    اسلام آباد ، مختلف تہذیب و ثقافت کا میزبان ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

  • یمن میں شامی فوج بھیجنے کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے: الشیبانی

  • ایران کا "دو روزہ منصوبہ" اب بھی میز پر موجود سب سے زیادہ معقول تجویز ہے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS