SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مارکو روبیو

  • ولادیمیر پوتین کی سفارت کاری: ٹرمپ روس اور چین کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار

    ولادیمیر پوتین کی سفارت کاری: ٹرمپ روس اور چین کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار

    Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۵

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اشارہ دیا ہے کہ وہ اگلے ماہ چین میں روسی اور چینی صدور سے ملاقات کے لیے تیار ہیں۔

  • ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آبنائے ہرمز کے بارے میں امریکی صدر کا دعویٰ مسترد کر دیا

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آبنائے ہرمز کے بارے میں امریکی صدر کا دعویٰ مسترد کر دیا

    Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۲

    ترجمانِ وزارتِ خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی معمول پر واپسی کا دعویٰ زمینی حقائق کے خلاف ہے۔

  • بین الاقوامی فوجداری عدالت پر امریکی پابندیاں: دنیا بھر میں وسیع مخالفت، امریکی اتحادی بھی مخالف

    بین الاقوامی فوجداری عدالت پر امریکی پابندیاں: دنیا بھر میں وسیع مخالفت، امریکی اتحادی بھی مخالف

    Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۲۳:۵۷

    بین الاقوامی فوجداری عدالت، آئی سی سی، پر وسیع پابندیوں کے امریکی فیصلے کو دنیا میں وسیع مخالفت کا سامنا ہے۔ امریکہ کے قریبی اتحادی ممالک نے بھی فیصلے کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔

  • امریکا کو آزاد اور طاقتور ایرانی تمدن سے دشمنی ہے: ڈاکٹر ولایتی

    امریکا کو آزاد اور طاقتور ایرانی تمدن سے دشمنی ہے: ڈاکٹر ولایتی

    Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۲

    بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر ولایتی نے کہا ہے امریکا کو ایران کے آزاد اور طاقتور تمدن سے دشمنی ہے۔

  • تم ایرانیوں کے سامنے گھٹنے ٹیکوگے: امریکی وزیر خارجہ کے دعوے پر ایرانی اسپیکر کا رد عمل

    تم ایرانیوں کے سامنے گھٹنے ٹیکوگے: امریکی وزیر خارجہ کے دعوے پر ایرانی اسپیکر کا رد عمل

    Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۳

    ایران کے پارلیمانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کو مخاطب کرکے کہا ہے کہ تمہیں ایک بار پھر ایرانیوں کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پڑیں گے۔

  • تاریخ مسخ کرنے کی امریکی کوشش

    تاریخ مسخ کرنے کی امریکی کوشش

    Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۹

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تاریخ مسخ کرنے کی امریکی کوشش پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔

  • ایران کے خلاف برطانوی فوجی اڈوں کے استعمال کو روکا جائے ، برطانوی مزدور یونین کا مطالبہ

    ایران کے خلاف برطانوی فوجی اڈوں کے استعمال کو روکا جائے ، برطانوی مزدور یونین کا مطالبہ

    Aug ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۰

    برطانیہ کی 10 مزدور یونینوں نے ملک کے وزیراعظم "اینڈی برنہم" سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران پر حملے کے لیے برطانوی فوجی اڈوں کے استعمال کے لئے امریکہ کو دی گئی اجازت منسوخ کر دیں۔

  • ایران اور ٹرمپ کی بچکانہ سفارت کاری: روزنامہ گارڈین کا تبصرہ

    ایران اور ٹرمپ کی بچکانہ سفارت کاری: روزنامہ گارڈین کا تبصرہ

    Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۶

    برطانوی اخبار روزنامہ "گارڈین" نے ایران کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کی بار بار کی دھمکیوں اور اچانک انہیں واپس لینے کو "بچکانہ سفارت کاری" قرار دیا ہے۔

  • آبنائے ہرمز اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے نئے دعوے

    آبنائے ہرمز اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے نئے دعوے

    Aug ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۸

    امریکی وزیر خارجہ نے آبنائے ہرمز سے متعلق مذاکرات میں پیش رفت کے بارے میں نئے دعوے کئے ہیں۔

  • بین الاقوامی فوجداری عدالت کے خلاف امریکی ہرزہ سرائی پر ایران کا سخت ردعمل

    بین الاقوامی فوجداری عدالت کے خلاف امریکی ہرزہ سرائی پر ایران کا سخت ردعمل

    Jul ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے  خلاف امریکی ہرزہ سرائی پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکا کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے پر صدر پزشکیان کا زور

    امریکا کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے پر صدر پزشکیان کا زور

    ۱۵ minutes ago
  • پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام پر قومی مباحثہ، نئے صوبوں سے متعلق سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا ہوگا: شاہد خاقان عباسی

  • اٹلی میں مظاہرین اور پولیس میں تصادم  پر ایران کی انسانی حقوق کمیٹی کو تشویش

  • غزہ پٹی کا محاصرہ توڑنے کے لیے عرب اور غیر عرب اسلامی ممالک سے فوری اقدام کا مطالبہ

  • امریکا نے ایران کی سات روزہ شرائط کو تسلیم کرلیا ہے لیکن چند شقوں کے اضافے کا خواہاں: ایرانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS