-
ہم سنجیدگی سے لبنان میں جنگ کے خاتمے کی کوشش کر رہے ہیں: اسپیکر قالیباف
Jun ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۹ایران کے اسپیکر نےاپنے لبنانی ہم منصب سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان میں جنگ کا خاتمہ اور اس ملک کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کو یقینی بنانا ایران اور امریکہ کے درمیان اسلام آباد ڈیکلریشن کی پہلی شق کا ایک اہم حصہ ہے۔
-
ایرانی اسپیکر نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کو ایرانی قوم کی مزاحمت اور بلند ہمتی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
Jun ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۲ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت امریکی دباؤ کا نہیں بلکہ بہادر ایرانی قوم کی مزاحمت اور بلند ہمتی کا نتیجہ ہے۔
-
اسپیکر ڈاکٹر قالیباف باکو کے لیے روانہ
Jun ۲۴, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف اسلامی ملکوں کی پارلیمانی یونین کے اجلاس میں شرکت کے لئے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو روانہ ہوگئے
-
پاکستانی فوج کے سربراہ اور ڈیفنس فورسز کے چیف کا ایران کا تین روزہ دورہ مکمل ہو گیا ہے: پاکستانی فوج کا اعلان
Apr ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۳پاکستان کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، جو کہ پاکستانی فوج کے سربراہ اور ڈیفنس فورسز کے چیف ہیں، کا ایران کا تین روزہ دورہ مکمل ہو گیا ہے۔
-
امریکہ ایران کا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے: اسپیکر قاليباف
Apr ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۰اسپیکر قاليباف نے کہا ہے کہ ہمارے اقدامات کے مقابلے میں امریکہ ایران کا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے
-
ایران ؛امریکی اور اسرائیلی آلہ کاروں کے ہاتھوں شہید ہونے والے افراد کا چہلم
Feb ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں آج جنوری کے مہینے میں امریکی اور اسرائیلی آلہ کاروں کے ہاتھوں شہید ہونے والے افراد کا چہلم منایا جا رہا ہے۔
-
ہم ڈکٹیشن کو مذاکرات نہیں سمجھتے: اسپیکر مجلس شورائے اسلامی
Jan ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۰ایران کی مجلس شورائے اسلامی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے تہران میں سی این این کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ تہران امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے، لیکن صرف اس صورت میں جب مذاکرات صداقت اور حقیقت پر مبنی ہوں-
-
ایران کے خلاف دھمکیوں کی شدید مذمت، ہر حملے کا فیصلہ کن جواب ہوگا ؛ دفاعی کونسل
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی کونسل نے ملک کے خلاف دھمکیوں اور مداخلت پسندانہ بیانات کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ہر جارحیت اور دشمنانہ اقدام کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا-
-
تین ایرانی جزیروں پر دعوے کرنے والے ممالک کو ایران پارلیمنٹ کے اسپیکر کا سخت انتباہ، ایران کے صبر کو آزمانے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۷ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے خبردار کیا ہے کہ تین ایرانی جزیروں پر دعوے کرنے والے ممالک ایران کے صبر کو نہ آزمائیں۔
-
ٹرمپ نے اپنے جرم کا خود ہی اعتراف کر لیا، حملہ آوروں کو قیمت ادا کرنی ہوگی: قالیباف
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۲ایرانی پارلیمنٹ کے اجلاس میں اسپیکر قالیباف نے امریکی صدر کے اعتراف کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا اور کہا کہ ایران متحد ہے، حملہ آوروں کو قیمت ادا کرنی ہوگی۔