SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

معاہدہ

  • ایران کے خلاف برطانوی فوجی اڈوں کے استعمال کو روکا جائے ، برطانوی مزدور یونین کا مطالبہ

    ایران کے خلاف برطانوی فوجی اڈوں کے استعمال کو روکا جائے ، برطانوی مزدور یونین کا مطالبہ

    Aug ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۰

    برطانیہ کی 10 مزدور یونینوں نے ملک کے وزیراعظم "اینڈی برنہم" سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران پر حملے کے لیے برطانوی فوجی اڈوں کے استعمال کے لئے امریکہ کو دی گئی اجازت منسوخ کر دیں۔

  • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان

    پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان "معاہدۂ مکہ"

    Aug ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۲

    پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے دفاعی اور عسکری تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لئے ایک اہم سہ فریقی معاہدے پر اتفاق کیا ہے، جسے "معاہدۂ مکہ" کا نام دیا گیا ہے۔

  • ایران اور ٹرمپ کی بچکانہ سفارت کاری: روزنامہ گارڈین کا تبصرہ

    ایران اور ٹرمپ کی بچکانہ سفارت کاری: روزنامہ گارڈین کا تبصرہ

    Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۶

    برطانوی اخبار روزنامہ "گارڈین" نے ایران کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کی بار بار کی دھمکیوں اور اچانک انہیں واپس لینے کو "بچکانہ سفارت کاری" قرار دیا ہے۔

  • آبنائے ہرمز اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے نئے دعوے

    آبنائے ہرمز اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے نئے دعوے

    Aug ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۸

    امریکی وزیر خارجہ نے آبنائے ہرمز سے متعلق مذاکرات میں پیش رفت کے بارے میں نئے دعوے کئے ہیں۔

  • ٹرمپ تحقیر کے جال میں پھنس چکے ہیں: روزنامہ فائنینشل ٹائمز

    ٹرمپ تحقیر کے جال میں پھنس چکے ہیں: روزنامہ فائنینشل ٹائمز

    Aug ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۵

    برطانوی اخبار روزنامہ فائنینشیل ٹائمز نے لکھا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ ایران کے خلاف جنگ شروع کرکے اسٹرییٹیجک تحقیر کے جال میں پھنس چکے ہیں اور اس کی سیاسی قیمت ادا کئے بغیر اس سے نہیں نکل سکتے۔

  • قومی مفادات کے تحفظ کے لئے جان کی بازی لگا دینے کی ضرورت ہے: ایرانی اسپیکر

    قومی مفادات کے تحفظ کے لئے جان کی بازی لگا دینے کی ضرورت ہے: ایرانی اسپیکر

    Jul ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۶

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اپنے ایک خطاب میں کہا ہے کہ جنگ کے لئے ہمیشہ تیار رہنے اور قومی مفادات کے تحفظ کے لئے جان کی بازی لگا دینے کی ضرورت ہے۔

  • فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کا وفد جنگ بندی مذاکرات کے لیے قاہرہ پہنچ گیا ہے۔

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کا وفد جنگ بندی مذاکرات کے لیے قاہرہ پہنچ گیا ہے۔

    Jul ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۶

    تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے مشیر طاہر النونو نے ایک بیان میں کہا ہے کہ زاہر جبارین کی سربراہی میں تحریکِ حماس کا ایک وفد قاہرہ پہنچ گیا۔

  • صیہونی حکومت کے ساتھ ہونے والا معاہدہ آئین کے منافی: علمائے لبنان

    صیہونی حکومت کے ساتھ ہونے والا معاہدہ آئین کے منافی: علمائے لبنان

    Jun ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۹

    لبنان کے علما نے صیہونی حکومت کے ساتھ فریم ورک معاہدے کو آئین کے منافی قرار دے دیا ہے۔

  • لبنان اور غاصب اسرائیلی حکومت کے درمیان معاہدہ استقامت کو ختم کرنے کی سازش: انصاراللہ

    لبنان اور غاصب اسرائیلی حکومت کے درمیان معاہدہ استقامت کو ختم کرنے کی سازش: انصاراللہ

    Jun ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۵

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے لبنان اور غاصب اسرائیلی حکومت کے درمیان ہونے والے حالیہ معاہدے کو استقامت کو ختم کرنے کی سازش قرار دیا ہے۔

  • خفیہ ڈیل نہیں ہوئی، پاکستان کا کوئی ذاتی مفاد نہیں: اسحاق ڈار

    خفیہ ڈیل نہیں ہوئی، پاکستان کا کوئی ذاتی مفاد نہیں: اسحاق ڈار

    Jun ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۰

    پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ کوئی ڈیل نہیں ہوئی ہے اور پاکستان کا اس معاملے میں کوئی ذاتی مفاد نہیں تھا۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: گجرات میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد ہلاک

    ہندوستان: گجرات میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد ہلاک

    ۸ hours ago
  • حالیہ جنگوں کے تجربات کی روشنی میں دفاعی صنعتوں کو اپ گریڈ کر رہے ہیں: ایرانی وزارتِ دفاع

  • ہندوستان: سابق سینیئر کانگریسی لیڈر سجن کمار کا انتقال ہوگیا

  • عراقچی کا امریکا پر وار: ناکام پالیسیوں کا انجام مزید شکست ہے

  • پاکستان نے شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی حمایت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS