SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مقدس دفاع

  • آبنائے ہرمز میں قوانین پر عمل نہ کرنے والے تیل ٹینکروں کے خلاف سپاہ کی کارروائی

    آبنائے ہرمز میں قوانین پر عمل نہ کرنے والے تیل ٹینکروں کے خلاف سپاہ کی کارروائی

    Jul ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۰

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے آبنائے ہرمز میں قوانین پر عمل نہ کرنے والے تیل ٹینکروں کے خلاف سپاہ کی کارروائی کئے جانے کی خبر دی ہے۔

  • کویت میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی فوج کے حملے

    کویت میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی فوج کے حملے

    Jul ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۶

    ایرانی فوج نے کویت میں امریکی فوج کے ایک اسٹریٹیجک مرکز پر ڈرون حملے کئے ہیں۔

  • نوجوان پہلوانوں کے عالمی گریکو رومن کشتی مقابلوں میں ایرانی پہلوان کو سونے کا تمغہ

    نوجوان پہلوانوں کے عالمی گریکو رومن کشتی مقابلوں میں ایرانی پہلوان کو سونے کا تمغہ

    Jul ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۴

    مازندران کے نوجوان پہلوان امیر رضا طہماسب پور نے یوتھ ورلڈ گریکو رومن ریسلنگ کے 60 کلو وزن کے زمرے میں سونے کا تمغہ حاصل کیا۔

  • ایران کے رہائشی علاقوں پر امریکی جارحیت میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد شہید

    ایران کے رہائشی علاقوں پر امریکی جارحیت میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد شہید

    Jul ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۵

    امریکی فوج نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک بار پھر ایران کے رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا ہے جس میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد شہید ہوگئے۔

  • سرزمین ایران اور اس کی خود مختاری کا دفاع کرتے رہیں گے: جنرل امیر حاتمی

    سرزمین ایران اور اس کی خود مختاری کا دفاع کرتے رہیں گے: جنرل امیر حاتمی

    Jul ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۰

    ایرانی فوج کے سربراہ جنرل امیر حاتمی نے جارحین کے مقابلے میں سرزمین ایران اور اس کی خومختاری کا دفاع جاری رکھنے کے عزم کا اعلان کیا ہے۔

  • ہم نے بارہ روزہ دفاع مقدس سے قیمتی تجربات حاصل کیے ہیں جس سے ہمیں بہت اچھی تیاری کا موقع ملا ہے : ایران

    ہم نے بارہ روزہ دفاع مقدس سے قیمتی تجربات حاصل کیے ہیں جس سے ہمیں بہت اچھی تیاری کا موقع ملا ہے : ایران

    Feb ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ہم نے بارہ روزہ دفاع مقدس سے قیمتی تجربات حاصل کیے ہیں جس سے ہمیں بہت اچھی تیاری کا موقع ملا ہے

  • کرسمس کے موقع پر صدر ایران کی مسیحی شہید کے اہل خانہ سے ملاقات

    کرسمس کے موقع پر صدر ایران کی مسیحی شہید کے اہل خانہ سے ملاقات

    Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۰

     ایران اسلامی کے صدر مسعود پزشکیان نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر مسیحی شہید رزمک خاچاتوریان کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔

  • ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کی تقویت امریکی پابندیوں کے بےاثر ہونے کا سبب بنے گی: رہبر انقلاب کے مشیر اعلیٰ جنرل صفوی

    ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کی تقویت امریکی پابندیوں کے بےاثر ہونے کا سبب بنے گی: رہبر انقلاب کے مشیر اعلیٰ جنرل صفوی

    Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۰

    عسکری امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر اعلیٰ جنرل یحییٰ رحیم صفوی نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کی تقویت امریکی پابندیوں کو بے اثر ہونے کا سبب بنے گی۔

  • ایران کی دفاعی طاقت کے  پوشیدہ راز، دشمن اب تک کیوں ناکام رہا؟ تین بر اعظموں میں کیوں ہو رہی ہے ایرانی ہتھیاروں کی نقل؟

    ایران کی دفاعی طاقت کے  پوشیدہ راز، دشمن اب تک کیوں ناکام رہا؟ تین بر اعظموں میں کیوں ہو رہی ہے ایرانی ہتھیاروں کی نقل؟

    Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۱

    اسلامی جمہوریہ ایران نے 12 روزہ جنگ کے دوران دنیا کی بڑی بڑی طاقتوں کے علاوہ عالمی اور علاقائی تجزیہ نگاروں کو بھی اپنی دفاعی طاقت اور سنبھلنے کی صلاحیت سے انگشت بنداں کر دیا تھا۔ اس مقالے میں اسی دفاعی ڈھانچے کو سمجھنے کی کوشش کی گئی ہے۔

  • ملک میں 24 فی صد سے زیادہ ایجادات خواتین کے ذریعہ انجام پاتی ہیں، عالمی اوسط 14 سے 17 فی صد: صدرِ ایران کی معاون زہرا بہروز آذر

    ملک میں 24 فی صد سے زیادہ ایجادات خواتین کے ذریعہ انجام پاتی ہیں، عالمی اوسط 14 سے 17 فی صد: صدرِ ایران کی معاون زہرا بہروز آذر

    Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۰

    خواتین اور خاندانی امور میں صدرِ ایران کی معاون زہرا بہروز آذر نے کہا ہے کہ ملک میں 24 فی صد سے زیادہ ایجادات خواتین کے ذریعہ انجام پاتی ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • کویت  میں ڈرون حملہ ، وزارت دفاع نے اطلاع دی

    کویت  میں ڈرون حملہ ، وزارت دفاع نے اطلاع دی

    ۵ hours ago
  • حزب اللہ: سعودی عرب امریکہ اور اسرائیل کے جال میں نہ پھنسے

  • غاصب صیہونی حکومت کے ذریعہ پہلے مرحلے پر مکمل عمل درآمد کی صورت میں ہی ہم دوسرے مرحلے پر عمل کریں گے: تحریک حماس

  • روس کے اسقف اعظم کی طرف سے رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کی قدردانی

  • ایران عالمی مصنوعی ذہانت تعاون نتظیم میں شامل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS