-
وحدت اسلامی کانفرنس: اسلامی ملکوں کے اتحاد کے لئے صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان کی تین تجاویز
Aug ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۰صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس سے خطاب میں، اسلامی ملکوں کے اتحاد کے لئے تین تجاویز پیش کی ہیں۔
-
تہران میں چالیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز
Aug ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۳تہران میں 600 ملکی وغیر ملکی مہمانوں کی شرکت سے چالیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس شروع ہوگئی ہے۔
-
انداز جہاں: موجودہ عالمی و علاقائی حالات میں اسلامی وحدت کی اہمیت
Aug ۲۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۲نشر ہونے کی تاریخ 2026/08/25
-
ایران: وحدت اسلامی کانفرنس آج 8 ستمبر سے شروع
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۳عالمی فورم برائے تقریب مذاہب کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ ہمیں اسلامی ممالک اور علاقائی بھائی چارے پر توجہ دینی چاہیے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کو فخر ہےکہ وہ سلسلے میں سیاسی سفارتکاری انجام دے رہا ہے-
-
تہران میں 38 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۱اڑتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس "مسئلہ فلسطین پر تاکید کے ساتھ مشترکہ اقدار کے حصول کے لیے اسلامی تعاون " کے موضوع پر تہران کے سربراہی اجلاس ہال میں شروع ہو گئی ہے۔
-
شیعہ-سنی کو ایک دوسرے سے الگ کرنے کی بھرپور کوشش اور سازش: آیت اللہ العظمی خامنہ ای
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۹رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملک کے سنی علماء، دانشوروں اور معزز ہستیوں کے ایک گروپ نے ملاقات کی۔
-
ایٹمی شعبے میں ایران کی کامیابیاں امن و امان اور انسانیت کی خدمت کے لئے ہیں: محمداسلامی
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۶ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایٹمی شعبے میں ایران کی کامیابیاں امن و امان اور انسانیت کی خدمت کے لئے ہیں۔
-
انداز جہاں - وحدت اسلامی کانفرنس
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۱نشرہونے کی تاریخ 04/ 10/ 2023
-
دشمن کی ہائیبرڈ جنگ کے مقابلے میں بہترین عمل اتحاد و یکجہتی ہے: صدر رئیسی
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۷ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی برقراری کو ذلت و رسوائی کا باعث قرار دیا ہے۔
-
منظر و پس منظر -رہبر انقلاب اسلامی کا وحدت اسلامی پر مبنی تاریخی خطاب
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۵نشرہونے کی تاریخ 15/ 10/ 2022