-
فرانسیسی حکومت انسانی حقوق کے صرف دعوے نہ کرے، عملی اقدام بھی کرے: ایرانی وزارتِ خارجہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے مظاہرین کے خلاف فرانسیسی سیکورٹی اہلکاروں کے تشدد کی مذمت کرتے ہوئے، انسانی حقوق اور آزادی کے اصولوں کی پاسداری کا مطالبہ کیا ہے۔
-
روس: فوجی طیارہ حادثے میں 6 افراد ہلاک
Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۵اطلاعات کے مطابق روس کے مشرقی علاقے میں ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، اس حادثے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
قازقستان: بحری مشقوں کے دوران 14 فوجی ہلاک
Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۷قازقستان کے ساحلی علاقے میں بحری مشقوں کے دوران 14 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 3 کو بچا لیا گیا۔
-
الجزائر نے اماراتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کردیں
Sep ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۷اطلاعات ہیں کہ الجزائر نے متحدہ عرب امارات کے طیاروں کے لیے فضائی حدود بند کردی ہیں۔
-
ایرانی دفاعی قوت نے دشمنوں کو سیاسی حل کی جانب آنے پر مجبور کیا: آرمی چیف
Aug ۲۲, ۲۰۲۶ ۰۷:۵۹اایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ مسلح افواج کی جنگی صلاحیت اور ملکی دفاعی صنعت کی استعداد کے امتزاج نے ایران کی قومی طاقت اور دفاعی صلاحیت کو نمایاں کیا، جس کے باعث دشمنوں کو اپنے حساب کتاب اور حکمت عملی پر نظرثانی کرنا پڑی۔
-
اسلام آباد دھماکے میں کابل کے ملوث ہونے کے الزامات بے بنیاد ہیں: افغانستان
Feb ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۶افغانستان نے اسلام آباد خودکش دھماکے میں کابل کے کردار کے بارے میں پاکستان کے وزیر دفاع کے بیان کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ممالک کی افواج کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۰:۴۸سعودی عرب میں خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ممالک کی افواج نے مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے، جن کا مقصد جنگی تیاری اور مشترکہ آپریشنل ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کا یمن سے مکمل فوجی انخلا کا اعلان!
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۶متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع نے یمن میں موجود اپنی باقی ماندہ انسداد دہشت گردی ٹیموں کے مشن کو باضابطہ طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایرانی خواتین کا بڑا کارنامہ، دفاعی ریڈار نظام میں کچھ ایسا کیا کہ دشمنوں کے اڑ گئے ہوش+ ویڈیو
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۹ایرانی خواتین ماہرین نے ایک جدید فضائی دفاعی ریڈار نظام تیار کیا ہے جو دشمن کے نیویگیشن سسٹمز میں مؤثر خلل ڈالنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
ایران کی دفاعی طاقت کے پوشیدہ راز، دشمن اب تک کیوں ناکام رہا؟ تین بر اعظموں میں کیوں ہو رہی ہے ایرانی ہتھیاروں کی نقل؟
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران نے 12 روزہ جنگ کے دوران دنیا کی بڑی بڑی طاقتوں کے علاوہ عالمی اور علاقائی تجزیہ نگاروں کو بھی اپنی دفاعی طاقت اور سنبھلنے کی صلاحیت سے انگشت بنداں کر دیا تھا۔ اس مقالے میں اسی دفاعی ڈھانچے کو سمجھنے کی کوشش کی گئی ہے۔