-
پاکستانی فوج کے سربراہ اور ڈیفنس فورسز کے چیف کا ایران کا تین روزہ دورہ مکمل ہو گیا ہے: پاکستانی فوج کا اعلان
Apr ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۳پاکستان کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، جو کہ پاکستانی فوج کے سربراہ اور ڈیفنس فورسز کے چیف ہیں، کا ایران کا تین روزہ دورہ مکمل ہو گیا ہے۔
-
ایران سے متعلق جاری تنازعے کے حل کے لیے مدد دینے پر آمادہ ہیں : روس
Apr ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۶روسی صدر ولادیمیر پوتین نے ایران سے متعلق جاری تنازعے کے لیے ایک سیاسی اور سفارتی حل تلاش کرنے میں مدد دینے کی آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
-
صدر مملکت کا پیغام ، نزار آمیدی کو ہمسایہ ملک عراق کا نیا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
Apr ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے پیغام میں نزار آمیدی کو دوست، برادر اور ہمسایہ ملک عراق کا نیا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے-
-
ایران اور فرانس کے صدور کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ، مختلف امور پر تبادلہ خیال
Apr ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۹:۱۴ایران اور فرانس کے صدور کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ میں لبنان اور جنگ بندی پر گفتگو کی گئی ہے۔
-
وعدہ صادق 4 کی 27 ویں لہر،حیفا میں صیہونی مراکز پر خیبر شکن میزائلوں کا حملہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۲سپاہ پاسداران کے تازہ ترین اعلامیہ کے مطابق اپریشن وعدہ صادق 4 کی ستائیسویں لہر میں حیفا میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی مراکز کو خیبر شکن میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا
-
ایرانی وزارت خارجہ: خطے کے ممالک اپنی قلمرو اور وسائل ایران کے خلاف استعمال نہ ہونے دیں
Mar ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے علاقے کے ممالک کونصیحت کی ہے کہ اپنی قلمرو اور وسائل ایران کے خلاف جارحیت کے لئے استعمال کئے جانے کی اجازت نہ دیں
-
علاقے میں دشمنوں کے سبھی اڈے ایران کے قانونی اہداف ہیں
Mar ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے قومی سلامتی کمیشن نے خطے میں اور یہاں سے باہر دشمنوں کو سبھی اڈوں کو ایران کے قانونی اہداف میں شمار کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے جانی نقصانات کا انکشاف
Mar ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۶ایران کے خلاف امریکہ و اسرائيل کی جارحیت ، شروع کے ایام میں اسرائیل میں اموات کا انکشاف ہو گیا
-
امریکی صہیونی دشمن کے حملوں میں 3090 رہائشی مکانات اور 13 طبی مراکز تباہ: ایرانی حکومتی ترجمان
Mar ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۴ایران کی حکومتی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے کہا ہے کہ دشمن کے حملوں کے نتیجے میں اب تک 3090 رہائشی مکانات، 528 تجارتی یونٹس اور 13 طبی مراکز کو نقصان پہنچا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کا جواب
Mar ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۹ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ایک بیان کا جواب دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا بیان یہ تھا، "اب جنگ ختم کرنے کا وقت ہے۔"