-
پاکستان: مریم نواز کا صوبوں سے متعلق بیان قابلِ مذمت ہے، الفاظ واپس لینے کا مطالبہ: بیرسٹر گوہر
Sep ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۸پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ نئے صوبوں کے معاملے میں جلد بازی نقصان دہ ہو گی۔
-
یورپی سربراہان کشیدگی میں اضافے اور خطرہ بڑھانے کی حکمت عملی پر یقین رکھتے ہیں: روس
Sep ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۸روس کے بین الاقوامی انٹیلیجنس ادارے کے سربراہ سرگئی ناریشکن نے وسطی ایشیائی ممالک کی سیکورٹی ایجنسیوں اور انٹیلیجنس سروسز کے سربراہان کی کانفرنس کے 22 ویں اجلاس میں کہا کہ پورے یوریشیا میں وسیع پیمانے پر تنازعہ کا خطرہ ہے اور تشویش کو سنجیدگی سے لینا چاہیے۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں یکطرفہ ہیں: قطری وزارت خارجہ
Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۳قطر کی وزارت خارجہ نے واشنگٹن اور تہران کے مابین کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو یکطرفہ قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ تحقیر کے جال میں پھنس چکے ہیں: روزنامہ فائنینشل ٹائمز
Aug ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۵برطانوی اخبار روزنامہ فائنینشیل ٹائمز نے لکھا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ ایران کے خلاف جنگ شروع کرکے اسٹرییٹیجک تحقیر کے جال میں پھنس چکے ہیں اور اس کی سیاسی قیمت ادا کئے بغیر اس سے نہیں نکل سکتے۔
-
امریکہ، جاپان اور جنوبی کوریا پر ایشیا پیسیفک خطے میں "نیا سیکیورٹی بحران" پیدا کرنے کا شمالی کوریا کا الزام
Aug ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۲شمالی کوریا نے امریکہ، جاپان اور جنوبی کوریا پر ایشیا پیسیفک خطے میں "نیا سیکیورٹی بحران" پیدا کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ تینوں ممالک کا بڑھتا ہوا عسکری تعاون علاقائی امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ بن رہا ہے۔
-
غرب اردن کے حالات بہت تیزی سے خراب ہورہے ہیں: اقوام متحدہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۱اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ غرب اردن کے حالات بہت تیزی سے خراب ہورہے ہیں۔
-
جنگ اور محاصرے سے یمن مضبوط ہوا ہے: یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل
Jul ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۲یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ امریکہ، سعودی عرب اور ان کے اتحادیوں کے برسوں کے حملے یمنی عوام کے عزم کو کمزور نہیں کر سکے ہیں۔
-
اسرائیل میں ایران سے طویل عرصے تک مقابلہ آرائی کی صلاحیت نہیں ہے: صیہونی مبصر
Jul ۲۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۸ایک برجستہ صیہونی مبصر نے واشنگٹن سے تل ابیب کی بڑھتی وابستگی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بقول ان کے تل ابیب میں ماضی کی طرح اسٹریٹیجک خودمختاری نہیں رہی نہ ہی اس میں ایران کے ساتھ طویل المدت مقابلہ آرائی کی صلاحیت ہے۔
-
نبیہ بری: لبنان کو ایران، سعودی عرب اور امریکا کی ضمانت کی ضرورت
Jul ۲۶, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۸لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ بیروت کو موجودہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے ایران، سعودی عرب اور امریکا کی شرکت سے ایک "سہ فریقی ضمانت" کی ضرورت ہے۔
-
لبنان میں فوجی مداخلت نہیں کرنا چاہتے: شام کے خودساختہ صدر الجولانی
Jul ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۹حزب اللہ لبنان سے مقابلے کے لئے ٹرمپ کی اپیل کے بعد شام کے خودساختہ صدر الجولانی نے اعلان کیا ہے کہ وہ لبنان میں فوجی مداخلت نہیں کرنا چاہتے۔