جامع مسجد شافعی اہلسنت کرمانشاہ
https://urdu.sahartv.ir/tv/photo_gallery-i232147-جامع_مسجد_شافعی_اہلسنت_کرمانشاہ
جامع مسجد شافعی اسلامی جمہوریہ ایران کے مغربی شہر کرمانشاہ کے" تاریکہ بازار" ميں واقع ہے، یہ مسجد اکہتر سال قبل تعیمر کی گئي تھی، آج کل قدیمی مسجد کے ساتھ واقع مسجد میں نماز ادا کی جاتی ہے، نئي مسجد ترکی کی مساجد کی طرز پر تعمیر کی گئی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۳ Asia/Tehran
  • جامع مسجد شافعی اہلسنت کرمانشاہ