آیت اللہ خزعلی کی پہلی برسی
https://urdu.sahartv.ir/tv/photo_gallery-i248866-آیت_اللہ_خزعلی_کی_پہلی_برسی
آیت الله ابوالقاسم خزعلی کی پہلی برسی کی مجلس، سترہ ستمبر کو مسجد امام صادق (ع) میں منعقد ہوئی۔ اس مجلس میں حجت الاسلام و المسلمین سید مسعود خامنه‌ای، حجت الاسلام و المسلمین محمدی گلپایگانی، حجت الاسلام و المسلمین سید محمود علوی، آیت الله قربانعلی دری نجف آبادی، جنرل یحیی رحیم صفوی، علی مطهری، علی جنتی، چیت‌چیان اور محسن رفیق دوست جیسی شخصیات نیز عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۷ Asia/Tehran
  • آیت اللہ خزعلی کی پہلی برسی