آج بھی ہیں صدائے ھل من پر لبیک کہنے والے- فوٹو گیلری
https://urdu.sahartv.ir/tv/photo_gallery-i258265-آج_بھی_ہیں_صدائے_ھل_من_پر_لبیک_کہنے_والے_فوٹو_گیلری
حسینی پروانوں نے صدائے ھل من پر لبیک کہتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۷ Asia/Tehran
  • آج بھی ہیں صدائے ھل من پر لبیک کہنے والے- فوٹو گیلری

حسینی پروانوں نے صدائے ھل من پر لبیک کہتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا

مشہد: تین مدافع حرم شہیدوں کا جلوس جنازہ 

شہید جواد جہانی، شہید حسین حریری اور شہید مسعود محمدی کے جلوس جنازے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ شام کے شہر حلب میں دہشتگردوں کے ہاتھوں جام شہادت پینے والے ان مدافعیں حرم کے جسد خاکی کو آج مشہد مقدس میں سپرد خاک کردیا گیا۔