سحراردو ٹی وی مذہبی، ثقافتی، تاریخی، سماجی، سیاسی اور سیاحتی موضوعات پر فلمیں، ڈرامے، فیچر اور دستاویزی پروگرام نشرکرتا ہے۔ جبکہ دنیا بھر کی اہم خبریں اور حالات حاضرہ کے پروگرام بھی پیش کیے جاتے ہیں۔ خبروں اور حالات حاضرہ کے پروگراموں میں عالم اسلام، ایران اور جنوبی ایشیا کے مسائل کو فوقیت دی جاتی ہے اور ان پر پوری غیر جانبداری اور معروضی حقائق کو مد نظر رکھتے ہوئے تبصرے اور تجزیئے پیش کئے جاتے ہیں۔

سحرعالمی نیٹ ورک کی اردو نشریات کا آغاز یکم مئی 2001  میں ہوا تھا۔

اس سال سحر اردو اپنی چوبیسویں سالگرہ منا رہا ہے۔ آپ ناظرین کا ساتھ ہماری پہچان ہے۔

Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۴ UTC