عید فطر کے موقع پر خصوصی پروگرام "خوشبوئے عید"
عید کے موقع پر سحر ٹی وی اردو پیش کرنے جا رہا ہے کشمیر سے خاص پروگرام " خوشبوئے عید"
ایران کے وقت کے مطابق دوپہر 14:00 بجے پاکستان میں 15:30 اور ہندوستان میں 16:00 اس خصوصی پروگرام کو پیر سے بدھ تک دیکھ سکتے ہیں۔