پروگرام - رسول رحمت ﷺ
رسولِ رحمت ﷺ وہ آفتابِ ہدایت ہیں جن کی کرنوں نے صدیوں کی تاریکی کو منور کر دیا۔
رسول اکرم ﷺ کی ذاتِ اقدس وہ خوشبو ہے جو دلوں کو معطر کرتی ہے، وہ نغمہ ہے جو روحوں کو سکون بخشتا ہے، اور وہ چراغ ہے جو انسانیت کو راہ دکھاتا ہے۔
رسول اکرم ﷺ کی سیرت ایک ایسا گلشن ہے جس میں محبت کے پھول کھلتے ہیں، صبر کی خوشبو پھیلتی ہے، اور عدل کی ٹھنڈی چھاؤں ہر مظلوم کو راحت دیتی ہے۔ رسول خدا ﷺ کی رحمت صرف زمین پر نہیں، آسمانوں پر بھی سایہ فگن ہے۔
پروگرام "رسولِ رحمت ﷺ " میں ہم سیرت طیبہ سے فیضیاب ہونگے۔