رسول اکرمﷺ کی نظر میں اولاد کی تربیت میں والد کا کردار
پروگرام - رسول رحمت ﷺ -14
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۰ UTC
نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/27
موضوع:
رسول اکرمﷺ کی نظر میں اولاد کی تربیت میں والد کا کردار
مہمان اسٹوڈیو:
محترمہ معصومہ بتول نقوی، قم، ایران
مہمان ٹیمز:
حافظ و قاری جناب محمد کاشان - مدرس جامع مسجد رامپور، ہندوستان
میزبان:
زینب عسکری