"کیمیا" ایک دستاویزی پروگرام ہے جو جڑی بوٹیوں اور روایتی طب کے موضوع پر بنائی گئی ہے۔ یہ فلم قدرتی علاج، پودوں کی شفا بخش خصوصیات اور ان کے ثقافتی و سائنسی پہلوؤں کو اجاگر کرتی ہے۔

Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۶:۵۲ UTC