Oct ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۳ UTC

نشر ہونے کا وقت: 16:00 - تاریخ : 25/ 10/ 2018

سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے اربعین حسینی کی مناسبت پر لائیو پروگرام "حماسہ حسینی" پیش کیا جا رہا ہے، یہ خصوصی پروگرام  25 اکتوبر 2018 بمطابق 15 صفر 1440 سے شروع ہوکر 20 صفر 1440 تک جاری رہے گا-
یہ پروگرام  دن میں دو مرتبہ ایران کے وقت کے مطابق 16:00 اور 18:30 پر براہ راست پیش کیا جارہا ہے

موضوع : اربعین حسینی

مہمان :  فخر عباس علوی ذاکر اہلبیت

میزبان : سید اظفر کاظمی

ٹیگس