Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۷ UTC

نشرہونے کی تاریخ 17/ 10/ 2020

رحلت رسول اکرم (ص) ، شہادت امام حسن مجتبی (ع)  اور شہادت امام علی رضا (ع) کی مناسبت پر فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر سے خصوصی لائیو پروگرام پیش کیا جارہا ہے-

مہمان:

شمس الدین جعفری - شاعر

ابن علی حیدری - مذہبی اسکالر

عارف حسین زاہدی - مداح

ٹیگس