-
مسائل کو حل کرنے کے لئے خود مختار ملکوں کو ایک دوسرے کے قریب آنا چاہئے
Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے گھانا کے صدر جان درامانی ماہاما سے ملاقات میں اسلامی انقلاب کے شروعاتی دور سے ہی افریقی ملکوں سے تعاون میں ایران کی دلچسپی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ توسیع پسند طاقتیں افریقا سے ایران کے تعلقات کے راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ اور جنگوں، تنازعات اور دہشت گرد تنظیموں کی تقویت کی سب سے بڑی وجہ ہیں اور ان تمام مشکلات کا حل خود مختار ملکوں کا ایک دوسرے کے قریب آنا اور باہمی تعاون کو فروغ دینا ہے۔
-
سپریم قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری اور عہدیداروں سے ملاقات
Feb ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۷رہبر انقلاب اسلامی نے زور دیکر کہا کہ سکریٹریئیٹ درست طریقے سے اور صحیح انداز میں اہم فیصلوں کی زمین ہموار کرے اس کے لئے ضروری ہے کہ سپریم قومی سیکورٹی کونسل کے سکریٹریئیٹ کا ماحول اور اس کا رخ پوری طرح صحیح و خالص انقلابی طرز فکر سے ہم آہنگ ہو۔
-
عزم یہ ہونا چاہئے کہ ملک کا ایک بھی نوجوان نماز میں تساہلی نہ کرے
Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۹رہبر انقلاب اسلامی کا یہ پیغام منگل 26 جنوری 2016 کو نماز کانفرنس میں قزوین میں ولی فقیہ کے نمائندے اور امام جمعہ آيت اللہ عابدینی نے پڑھا۔
-
پارلیمنٹ اور ماہرین کی کونسل کے انتخابات سے متعلق اہم ہدایات
Jan ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۷رہبر انقلاب اسلامی کا کہنا تھا کہ عوام کی شجاعت، بصیرت اور میدان میں اترنے کے سلسلے میں بروقت احساس ذمہ داری 9 جنوری کے قیام کے بنیادی عناصر تھے۔ آپ نے فرمایا کہ عوام کا وہ قیام امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی حمایت میں انجام پایا اور اس کے بعد رونما ہونے والے واقعات اسلامی انقلاب کی فتح پر منتج ہوئے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کے یورپی جوانوں کے نام خط سے اقتباس
Jan ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۱رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کے یورپی جوانوں کے نام خط سے اقتباس
-
آیت اللہ باقر النمر کی شہادت کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا بیان
Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۱رہبر انقلاب اسلامی نے سعودی عرب کے مظلوم و مومن عالم دین کو شہید کرنے سے متعلق اس ملک کی حکومت کے ہولناک جرم کی شدید مذمت کی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی نیا اسلامی تمدن پیش کرنے کی ضرورت پر تاکید
Dec ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نیا اسلامی تمدن پیش کرنے کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔
-
رہبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا مغربی ملکوں کے تمام نوجوانوں کے نام پیغام (ویڈیو)
Nov ۳۰, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۳"آج شاید ہی کوئی شخص ہو جسے القاعدہ، طالبان اور اس منحوس سلسلے کی کڑیوں کی تشکیل، انھیں تقویت پہنچانے اور اسلحہ فراہم کرنے میں ریاستہائے متحدہ امریکا کے کردار کا علم نہ ہو۔"
-
رہبر انقلاب اسلامی سے رضاکار فورس بسیج کے ڈھائی ہزار کمانڈروں کی ملاقات
Nov ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۷رہبر انقلاب اسلامی نے عوامی رضاکار فورس بسیج کی صحیح تعریف پیش کرتے ہوئے فرمایا کہ بسیج عوام کے اندر سے سامنے آنے والا اور عوام کا نمائندہ ادارہ ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے روس، ترکمانستان، وینزویلا اور نائیجیریا کے صدور کی ملاقاتیں
Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۹:۴۳رہبر انقلاب اسلامی سے روس، ترکمانستان، وینزویلا اور نائیجیریا کے صدور کی ملاقاتیں