-
رہبر انقلاب اسلامی سے یونیورسٹیوں، اعلیٰ تعلیمی مراکز اور ملک کے تحقیقاتی اداروں کے سربراہوں کی ملاقات
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۰رہبر انقلاب اسلامی نے ایٹم بم اور استعمار کو علم کے غلط راستے میں استعمال کے نتائج کے دو تاریخی نمونے قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ ہمیں چاہئے کہ ہمیشہ ہوشیار رہیں تاکہ اخلاقیات اور معنویت علم کے ساتھ قرار پائیں۔
-
مشترکہ جامع ایکشن پلان کے نفاذ کے بارے میں صدر مملکت کے نام خط، رہنما ہدایات
Oct ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۰رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے صدر مملکت اور قومی سلامتی کی سپریم کونسل کے سربراہ ڈاکٹر حسن روحانی کو ایک مکتوب ارسال کرکے پارلیمنٹ 'مجلس شورائے اسلامی' اور قومی سلامتی کی سپریم کونسل میں مشترکہ جامع ایکشن پلان پر باریک بینی کے ساتھ ذمہ دارانہ بحث اور اس نیوکلیائی اتفاق رائے کے قانونی مراحل طے کرنے کا حوالہ دیتے ہوئے قومی مفادات اور ملک کی اہم مصلحتوں کی حفاظت و پاسداری کے لئے انتہائی کلیدی ہدایات جاری کیں۔
-
امریکا سے مذاکرات ممنوع ہیں کیونکہ اس میں بے شمار نقصانات ہیں
Oct ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۸:۰۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کہا کہ دشمن اعلی حکام کے تخمینوں کو بدلنے اور عوام بالخصوص نوجوانوں کی فکر تبدیل کرنے کے در پے ہیں، لہذا سب ہوشیار اور بیدار رہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام حج کا مکمل متن
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۱حج اوراس کے پرشکوہ اجتماعات، ان تاریخی ذمہ داریوں کے نمایاں ہونے اور تبادلے کے بہترین مواقع ہیں۔ اورمشرکین سے برائت اس ہمہ گیر فریضے کا نمایاں ترین سیاسی عمل ہے جس کی ہر جگہ کے تمام عازمین حج کی شرکت سے انجام دہی کو غنیمت سمجھنا چاہئے۔
-
پاسداران انقلاب فورس کے کمانڈروں سے خطاب
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۳دشمن کی سیاسی و ثقافتی دراندازی کے سد باب پر تاکید
-
ایٹمی مسئلے کے علاوہ کسی معاملے میں امریکا سے کوئی بات نہیں کی جائے گی
Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۲۳:۳۳قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بعض جگہوں سے دراندازی کی امریکا کی فریب کارانہ کوششوں کے سلسلے میں خبردار کرتے ہوئے مستحکم اور مزاحتمی معیشت، علم و سائنس کے روز افزوں فروغ اور عوام اور بالخصوص نوجوانوں میں انقلابی جوش و جذبے کی تقویت و حفاظت کو شیطان بزرگ کی دشمنی کے مقتدرانہ مقابلے کے تین اہم عناصر سے تعبیر کیا۔
-
قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی آسٹریا کے صدرہینزفشر سے ملاقات
Sep ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۳بعض یورپی ملکوں کی طرف سے امریکا کی ایران دشمنی کی پیروی غیرمنطقی ہے
-
رہبرانقلاب اسلامی سے سائبر اسپیس کونسل کے اراکین کی ملاقات
Sep ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۶سائبر اسپیس میں فعال سرگرمیاں انجام دینے اور موثر واقع ہونے کے لئے ضروری ہے کہ فیصلہ سازی پر بھرپور توجہ، وقت ضائع کئے بغیر فیصلوں پر عملدرآمد، مختلف محکموں کے درمیان ہم آہنگی اور متوازی و متضاد اقدامات سے اجتناب کیا جائے۔
-
قائد انقلاب اسلامی سے قرقیزستان کے صدر کی ملاقات
Sep ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۴قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے قرقیزستان کے صدر آلماس بیگ آتامبایف سے ملاقات میں دونوں مسلمان ملکوں کے باہمی تعلقات میں زیادہ سے زیادہ فروغ کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ برادر مسلم ممالک کے درمیان محکم اور ہمہ جہتی تعلقات و تعاون، اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی کی بنیاد ہے۔
-
ہم امریکا کے اثر ورسوخ کا راستہ روک دیں گے
Aug ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۵ہم امریکا کے اثر ورسوخ کا راستہ روک دیں گے: رہبر انقلاب اسلامی