-
مصباح الہدی - فرزند رسول حضرت امام زمان (عج) کے یوم ولادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام
May ۲۲, ۲۰۱۶ ۲۱:۲۹مصباح الہدی - نشر ہونے کی تاریخ 21 مئی
-
مصباح الہدی - فرزند رسول حضرت علی اکبر(ع) کے یوم ولادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۷مصباح الہدی - نشر ہونے کی تاریخ 18 مئی
-
زندگی نامہ امام رضا (ع)
Dec ۱۱, ۲۰۱۵ ۲۳:۱۴واقعہ شہادت کے متعلق مورخین نے لکھتے ہیں کہ حضرت امام رضاعلیہ السلام نے فرمایاتھا کہ ”فمایقتلنی واللہ غیرہ“ خداکی قسم مجھے مامون کے سواء کوئی اورقتل نہیں کرے گا اورمیں صبرکرنے پرمجبورہوں
-
ولادت باسعادت حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام
Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۴اہل بیت پیغمبر علیہم السلام کی خصوصیات میں سے ایک خصوصیت یہ تھی یہ عظیم ہستیاں معاشرے میں رونما ہونے والے ہرطرح کے واقعات و حادثات کی گہرائیوں اوران کے مضمرات سے بھی مکمل آگاہی رکھتی تھیں اور یہ لوگ اپنی خاص درایت و تدبیر کے ذریعے واقعات کے تاریک اور پنہاں پہلوؤں کو آشکارا کرتے تھے تا کہ لوگ حق و باطل میں تمیز دے کر صحیح راستے کی طرف گامزن ہوں ۔
-
بنت علیؑ محافظ امامت
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۵اے یزید یاد رکھ کہ تو نے جو ظلم آل محمد پر ڈھائے ہیں اس پر رسول خدا عدالت الہی میں تیرے خلاف شکایت کریں گے اور جبرائیل امین آل رسول کی گواہی دیں گے پھر خدا اپنے عدل و انصاف کے ذریعے تجھے سخت عذاب میں مبتلا کرے گا اور یہی بات تیرے برے انجام کے لئے کافی ہے-
-
فرزند رسول امام زین العابدینؑ کے یوم شہادت پرجموں کشمیر میں مجالس اور جلوسوں کا اہتمام
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۷حضرت امام زین العابدینؑ کے یوم شہادت کے موقع پرجموں کشمیر میں مجالس و جلوسوں کا اہتمام کیاگیا۔
-
حضرت فاطمہ معصومہ(س)
Aug ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۵حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی زندگی کا مختصر جائزہ
-
حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام کا یوم شہادت
Aug ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۲:۵۱25 شوال سن 148 ھ ق : امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت ۔