Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۱ Asia/Tehran
  • فوڈ آرٹ

فوڈ آرٹ ایک بڑی دلچسپ آرٹ ہے جس کے ذریعے بالعموم لوگوں اور بالخصوص بچوں کے لئے غذاؤں کو کافی دلچسپ بنایا جا سکتا ہے۔ عام طور پر بچے کھانے پینے میں نخرے کرتے ہیں اور ماں باپ کے لئے انہیں کھانا کھلانا ایک دشوار مرحلہ ہوتا ہے، لیکن اگر ماں باپ ذرا حوصلے سے کام لیں تو وہ فوٹ آرڈ کی مدد سے بچوں کے لئے کھانے پینے میں دلچسپی پیدا کر سکتے ہیں۔ پیش خدمت فوٹو گیلری میں غذاؤں سے بنی ہوئی دلچسپ شکلیں ملاحظہ کی جا سکتی ہے۔

ٹیگس

کمنٹس