فلسطینی نوجوانوں نے مقبوضہ علاقوں میں آگ کی بارش کر دی + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i354106-فلسطینی_نوجوانوں_نے_مقبوضہ_علاقوں_میں_آگ_کی_بارش_کر_دی_ویڈیو
فلسطینی نوجوانوں نے بے نظیر کاروائی کرتے ہوئے غاصب صیہونی کالونیوں پر آگ کی بارش کر دی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۶ Asia/Tehran

فلسطینی نوجوانوں نے بے نظیر کاروائی کرتے ہوئے غاصب صیہونی کالونیوں پر آگ کی بارش کر دی۔

سوشل میڈیا پر جاری ہونے والے ویڈیو میں دکھایا گیا کہ فلسطینی نوجوانوں نے بغیر خوف و ہراس سے یہ کاروائی انجام دی۔