Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۷ Asia/Tehran
  • ایران میں جدید ترین ٹیکنیکل فوجی گاڑی اور اینٹی مائن بکتر بند گاڑی کی رونمائی

فوٹو گیلری

ایران کی وزارت دفاع کے ماہرین کے ہاتھوں تیار کی گئی جدید ترین ٹیکنیکل فوجی گاڑی ارس ٹو اور اینٹی مائن بکتر بند گاڑی رعد کی رونمائی کی ایک تقریب کے دوران ایران کی مسلح افواج کے حوالے کر دی گئی۔

 

ٹیگس

کمنٹس