ایران میں قومی اسمبلی کے انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آغاز
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i358557-ایران_میں_قومی_اسمبلی_کے_انتخابات_کے_لیے_کاغذات_نامزدگی_جمع_کرانے_کا_آغاز
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۵ Asia/Tehran
  • ایران میں قومی اسمبلی کے انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آغاز

فوٹو گیلری

ایران میں مجلس شورائے اسلامی یا قومی اسمبلی کےگیارہویں دور کے انتخابات کے لیے اتوار یکم دسمبر سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آغاز ہوگیا ہے۔

 ایران کے وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی نے وزارت داخلہ کے الیکشن ہیڈ کوارٹر میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے عمل  کا باضابطہ اعلان کیا جو سات دسمبر تک جاری رہے گا۔