Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۵ Asia/Tehran
  • فرانس کے سفارت خانے کے سامنے احتجاج

فرانس کے صدر امینوئل میکراں کی جانب سے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شان میں گستاخی پر مبنی خاکوں کی حمایت میں بیان دئے جانے اور اس واقعے پر پورے عالم اسلام میں شدید غم و غصے کی لہر پھیل ڈور گئی ہے۔

اسی سلسلہ میں ایران کے یونیورسٹی طلبہ نے کورونا ایس او پیز کی رعایت کرتے ہوئے تہران میں فرانس کے سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ایران سے فرانس کے سفیر کے فوری اخراج کا مطالبہ کیا۔ 

ٹیگس