Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۰ Asia/Tehran
  • جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت اور ایران کی انتقامی کاروائی پرآپ کے تأثرات ؟!

اگر آپ شہید جنرل قاسم سلیمانی کی شخصیت یا انکی شہادت کے تعلق سے کوئی پیغام دینا چاہتے ہیں تو سحر اردو ویب سائٹ کے فراہم کردہ اس صفحے پر تحریر کر سکتے ہیں۔ساتھ ہی ایران کی جانب سے ہونے والی پہلی انتقامی کاروائی کے بارے میں بھی آپ ہمیں اپنے خیالات سے آگاہ کر سکتے ہیں۔

مکتب خمینی (رح) کے پروردہ عظیم مجاہد اورامریکہ کی عالمی دہشت گردی کے خلاف جنگ کے ہیرو جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر دنیا کے تمام حریت پسندوں بالخصوص عالم اسلام کو مبارک باد اور تعزیت پیش کرتے ہیں-

قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی شہادت

جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر رہبرانقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

اطلاع :

انسانی حقوق اور آزادی بیان کا ڈھونگ کرنے والے مغربی ممالک کے آلۂ کار یوٹیوب نے سحر اردو ٹی وی کے پیج
  http://youtube.com/saharurdu
کو delete کر دیا ہے۔
 ہمیں خوشی اس بات کی ہے کہ یہ پاداش ہمیں شہید جنرل قاسم سلیمانی سے متعلق مطالب عام کرنے کے سبب دی گئی ہے۔
آپ سبھی ناظرین ہمارے نئے پیج کو فالو کر سکتے ہیں:
https://www.youtube.com/channel/UC1SPG5GeQKo8LCFJGhgy4cg

آپ اپنے تاثرات ہمیں  ذیل میں موجود  Comments باکس کے ذریعے بھیج سکتے ہیں

کمنٹ باکس میں آئے ہوئے پیغامات کو دیکھنے کے لئے اسی صفحے کے نیچے رجوع کیجئے!

ٹیگس