Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۹ Asia/Tehran
  • ایران کی تیراندازی ٹیم نے ایشین کپ میں دوسری پوزیشن حاصل کی

ایران کی تیراندازی کی ٹیم نے تھائی لینڈ میں ایشین کپ میں دوسری پوزیش حاصل کی ہے۔

ایران کی مردوں کی تیراندازی کی ٹیم تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک منعقد ہوئےایشین کپ کے فائنل میں ہندوستان کی طاقتور ٹیم سے ہار گئی اور یوں اس نے اس ٹورنمنٹ میں دوسری پوزیشن حاصل۔

ایران کی خواتین کی تیراندازی ٹیم نے بھی ہانگ کانگ اور ہندوستان کی ٹیموں کو شکست دی لیکن تائیوان او میانمار سے ہار گئی اوریوں اس نے چوتھی پوزیشن حاصل کی۔

ٹیگس