بِرِسبین میں تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن کے اختتام تک آسٹریلیا نے سات وکٹوں کے نقصان پر چار سو پانچ رن بنالئے
ایشین نیشنز کپ کے مقابلوں میں کل ایران کی فٹبال ٹیم نے شام کو ہراکر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ۔
فٹبال کی تاریخ اور شماریات کی عالمی فیڈریشن نے ایران کی قومی ٹیم کے اسٹرائیکر مہدی طارمی کو براعظم ایشیا میں دوہزار بائیس کا بہترین گول اسکورر قرار دیا ہے
ایران کی جونیئر فٹبال ٹیم، متحدہ عرب امارات کو ہر اکر ایشین چمپین شپ میں پہنچ گئی۔
اسلامی سولڈیرٹی گیمز میں ایرانی خواتین والی بال ٹیم کی بڑی کامیابی، سلور میڈل جیت کر 56سالہ طلسم توڑڈالا۔
اٹلی کے اوپن کپ اسکیٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے سونے کے دو تمغے حاصل کئے۔
ایران کی قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم نے پیرا ایشیا پیسیفک ایشیائی اوپن چیمپئن شپ میں دو سونے، دو چاندی اور دو کانسی کے تمغے جیت لئے۔
دو ایرانی پہلوان ، عالمی کشتی فیڈریشن کی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر آگئے۔
ایران کی قومی جوڈو ٹیم نے عراق میں ہونے والے امن و دوستی کپ کا ٹائیٹل اپنے نام کر لیا ہے۔
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ان دنوں بین الاقوامی عسکری و دفاعی نمائش لگی ہوئی ہے جس میں ایران کی مسلح افواج کی جانب سے بھی عسکری و دفاعی میدان میں حاصل شدہ توانائیوں کو دنیا کے سامنے پیش کیا گیا ہے۔