-
ہندوستان: جھارکھنڈ کے صدر مقام رانچی میں احتجاج کرنے والے طلبا پر لاٹھی چارج اور آنسو گيس کا استعمال
Aug ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۱جھارکھنڈ کے دارالحکومت رانچی میں جاری طلبا کے احتجاج کے دوران آج طلبا نے ریاستی اسمبلی کا محاصرہ کرنے کی کوشش کی۔ طلبا کو آگے بڑھنے سے روکنے کے لئے پولیس نے لاٹھی چارج کیا اور آنسو گیس کے گولے داغے۔
-
ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت اور طلبا کے درمیان بات چیت ناکام، پیر کو ریاستی اسمبلی کے محاصرے کا اعلان
Aug ۱۰, ۲۰۲۶ ۰۰:۱۷ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ میں جے پی ایس سی، جے ایس ایس سی امتحانات میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبا اور حکومت کے درمیان دوسرے دور کی بات چیت بھی ناکام ہوگئی۔ اس کے بعد طلبا نے پیر کو اسمبلی کے محاصرے کا اعلان کردیا۔
-
ہندوستان: اینٹی پیپر لیک ترمیمی بل کو صدر مرمو کی منظوری
Aug ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۵ہندوستان کی صدر دروپدی مرمو نے عوامی امتحانات (غیر منصفانہ طریقوں کی روک تھام) ترمیمی بل، 2026 کو منظوری دے دی ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت سے رابطہ منقطع کرلیا جائے: میکسیکو کے عوام کا مطالبہ
Aug ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۷میکسیکو میں عوام کی بڑی تعداد نے فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرہ اور صیہونی حکومت سے روابط منقطع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان: مخالفین کو خاموش کرنے کے لئے حکومت ہر حربہ استعمال کر رہی ہے، دہلی ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس اے پی شاہ
Aug ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۴دہلی ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس اے پی شاہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت کارکنوں اور مخالفین کو خاموش کرنے کے لیے ہر طرح کا قانون اور حربہ استعمال کر رہی ہے۔
-
ہندوستان: مدھیہ پردیش حکومت کسان تحریک کے سامنے جھکنے کو مجبور ہوگئی
Jul ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۴ہندوستانی میڈیا رپورٹوں کے مطابق بھوپال میں کسانوں کی تحریک کے آگے مدھیہ پردیش کی موہن یادو حکومت جھکنے کو مجبور ہو گئی ہے۔
-
ہندوستان: جین زی کے بعد اب "جین الفا" کا احتجاج، اسکول میں بنیادی سہولیات کا مطالبہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۷جیں زی کے بعد اب ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں طلبا کی نئی نسل "جین الفا" نے اسکول میں بنیادی سہولیات کے لئے احتجاج کیا ہے۔
-
امریکا میں نتن یاہو کے خلاف زبردست مظاہرے، گرفتاری کی مانگ بڑھی
Jul ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۴اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے امریکا کے دورے کے خلاف واشنگٹن ڈی سی میں مظاہرہ کیا گیا۔
-
ہندوستان: میں ہوتا تو طلبہ پر گولی چلانے کا حکم دے دیتا، آر ایس ایس لیڈر کا متنازع بیان
Jul ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۴ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرالا سے تعلق رکھنے والے آر ایس ایس کے نظریاتی لیڈر ٹی جی موہن داس کا ایک بیان احتجاجی طلبا کے بارے میں سامنے آیا ہے جس میں مبینہ طور پر انہوں نے کہا کہ اگر میں ہوتا تو طلبہ پر گولی چلانے کا حکم دے دیتا۔
-
ہندوستان: دہلی میں سی جے پی نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے اور کہا ہے کہ حکومت نے ان کے تینوں مطالبات تسلیم کرلیے ہیں۔
Jul ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۴کاکروچ جنتا پارٹی، سی جے پی، کے ترجمان سورو داس نے کہا ہے کہ ہم مظاہرین سے گھروں کو واپس جانے کی اپیل کرتے ہیں کیونکہ حکومت نے ہمارے مطالبات کو تسلیم کر لیا ہے۔