-
8 ممالک کا مشترکہ اعلامیہ: ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی مخالفت کا اظہار
Oct ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۳ترکیہ کے شہر استنبول میں 8 علاقائی اور یورپی ممالک کے وزرائے خارجہ کا بند کمرہ اجلاس ہوا ہے جس میں ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی مخالفت اور آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کا مطالبہ کیا گیا۔
-
اٹلی اور البانیہ میں مظاہرے: ہندوستان کی اپنے شہریوں کے لیے حفاظتی ایڈوائزری
Oct ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۶اٹلی اور البانیہ میں مہنگائی جاری مظاہروں کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کے پیشِ نظر ہندوستان نے اپنے شہریوں کے لیے حفاظتی ایڈوائزری جاری کی ہے۔
-
اٹلی میں مظاہرین اور پولیس میں تصادم پر ایران کی انسانی حقوق کمیٹی کو تشویش
Oct ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کی انسانی حقوق کی کمیٹی نے ایک بیان جاری کرکے اٹلی کی حکومت سے شہریوں کے بنیادی انسانی حقوق اور پرامن اجتماعات کے حق کے احترام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایرانی وزارتِ خارجہ کا فرانس، بیلجیم اور اٹلی کے سفر سے متعلق انتباہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۰ایرانی وزارتِ خارجہ نے فرانس، بیلجیم اور اٹلی میں بدامنی اور عوامی نظم و ضبط میں خلل کے خدشات کے پیشِ نظر اپنے شہریوں کو ان ممالک کے غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
-
عالمی سائنسی اولمپیاڈ میں ایران کے 8 تمغے اور دستاویزی فلم زمرے میں پہلی پوزیشن
Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی اولمپیاڈ ٹیم نے اٹلی میں ہونے والے 19 ویں عالمی ارتھ سائنس اولمپیاڈ 2026 میں چاندی کے 2 ، کانسی کے 6 تمغے اور دستاویزی فلم زمرے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
-
فرانس: شدید گرمی سے جنگلات میں آتش زدگی، 900 ایکڑ اراضی جل کر راکھ، ہزاروں افراد بے گھر
Jul ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۱فرانس میں شدید گرمی کی لہر کے باعث مختلف مقامات پر جنگلات میں اچانک ہولناک آگ بھڑک اٹھی ہے، جس نے بڑے علاقے کو اپنی زد میں لے لیا ہے۔
-
یورپ میں شدید گرمی: اسپین میں 1028 اور فرانس میں 1 ہزار اموات
Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۶یورپ کے مختلف ملکوں میں شدید ترین گرمی کی لہر جاری ہے جس کی زد میں آ کر اب تک اسپین میں 1028 اور فرانس میں 1 ہزار افراد کی موت ہو چکی ہے۔
-
ٹرمپ کے ساتھ تنازعے کے بعد جارجیا میلونی تعلقات معمول پر لانے کی خواہش مند
Jun ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۷اطالوی وزیر اعظم جارجیا میلونی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ لفظی جنگ کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات معمول پر لانے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
-
صیہونی بوبسلیڈ ٹیم کے اپارٹمنٹ میں چوری
Feb ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۵میلان کورٹینا اولمپکس دوہزارچھبیس سے قبل اسرائیلی بوبسلیڈ ٹیم کا اپارٹمنٹ لوٹ لیا گیا۔
-
بے شرم یورپی ممالک کو بھی اب صیہونیوں کے تشدد پر شرم آنے لگی
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۰فلسیطینی عوام پر صیہونیوں کے بڑھتے تشدد پر اب بے شرم یورپی ممالک کو بھی (بظاہر) شرم آنے لگی ہے اور انہوں نے اس تشدد کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔