SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ایٹمی تنصیبات

  • اسرائیل: ڈیمونا نیوکلیئر پاور پلانٹ بند

    اسرائیل: ڈیمونا نیوکلیئر پاور پلانٹ بند

    Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۴

    اسرائیل کی ایران پر12 دن تک جاری رہنے والی جارحیت کے جواب میں ایران نے میزائلی حملوں میں شمالی، جنوبی اور وسطی اسرائیل کو نشانہ بنایا جن میں ایک بڑا فضائی اڈہ، ایک انٹیلی جنس کا مرکز اور ایک لاجسٹک بیس شامل ہے۔

  • ایٹمی معاملے میں امریکی حکومت کی دوغلی پالیسی

    ایٹمی معاملے میں امریکی حکومت کی دوغلی پالیسی

    May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۰

    مریکی صدر ٹرمپ نے جوہری توانائی کی پیداوار بڑھانے، نگرانی کے ضوابط نرم کرنے اور یورینیم کی افزودگی کی صنعت کی توسیع کے لئے کچھ صدارتی فرامین پر دستخط کئے ہیں جبکہ امریکہ یورینیم کی افزودگی سمیت مختلف شعبوں میں دیگر ملکوں کو محدود کرنے کی بھی کوشش کر رہا ہے۔

  • پر امن ایٹمی ٹیکنالوجی ایران کا مسلمہ حق؛ محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان

    پر امن ایٹمی ٹیکنالوجی ایران کا مسلمہ حق؛ محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان

    May ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان اور نائب سربراہ نے پر امن ایٹمی ٹیکنالوجی کو ایران کا مسلمہ حق قرار دیا ہے۔

  • اسرائیل کی تمام جوہری تنصیبات کی نگرانی ضروری ہے؛ قطر

    اسرائیل کی تمام جوہری تنصیبات کی نگرانی ضروری ہے؛ قطر

    Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۷

    قطر نے اسرائیل کی تمام جوہری تنصیبات کو نگرانی میں لائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ایرانی حملے میں اسرائیلی فوجی تنصیبات کو پہنچنے والے نقصانات کی تفصیلات

    ایرانی حملے میں اسرائیلی فوجی تنصیبات کو پہنچنے والے نقصانات کی تفصیلات

    Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۱

    ایک امریکی فوجی عہدیدار نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوجی اڈوں پر ایران کے متعدد میزائل لگے ہیں جن سے اسرائیلی فوجی تنصیبات کو خاصا نقصان پہنچا ہے۔

  • ایران، حماس اور حزب اللہ  نے ہمیں شکست دی: صیہونی حکومت کا اعتراف

    ایران، حماس اور حزب اللہ نے ہمیں شکست دی: صیہونی حکومت کا اعتراف

    Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۸

    صیہونی حکومت کی کابینہ کے ایک وزیر نے اعتراف کیا ہے کہ ایران، حماس اور حزب اللہ سے ہم شکست کھا چکے ہیں۔

  • زاپروژیا ایٹمی بجلی گھر پر ڈرون حملے کے بعد آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کا ہنگامی اجلاس

    زاپروژیا ایٹمی بجلی گھر پر ڈرون حملے کے بعد آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کا ہنگامی اجلاس

    Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۳

    ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کا بورڈ آف گورنرز نے زاپروژیا ایٹمی بجلی گھر پر ڈرون حملے کے بعد ہنگامی اجلاس تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔

  • اسرائیل کے اہم ایئر بیس اور آئل بندرگاہ پر حملے

    اسرائیل کے اہم ایئر بیس اور آئل بندرگاہ پر حملے

    Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۳

    عراق کی اسلامی استقامت نے مقبوضہ فلسطین میں اہم صیہونی اہداف کو تین بار اپنے حملوں کا نشانہ بنایا۔

  • دو روسی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا گيا: یوکرین کا دعوی

    دو روسی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا گيا: یوکرین کا دعوی

    Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۲

    یوکرین نے دعوی کیا ہے کہ اس کی فوج نے کریمیا میں سواستوپول بندر گاہ پر دو روسی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔

  • روس چاند پر بھی ایٹمی پلانٹ تعمیر کرنے کا خواہاں

    روس چاند پر بھی ایٹمی پلانٹ تعمیر کرنے کا خواہاں

    Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۷

    اطلاعات کے مطابق روس نے چین کے ساتھ چاند پر ایٹمی پلانٹ تعمیر کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  •  ایران کا ایٹمی مسئلہ ڈپلومیسی کے ذریعے حل کیا جائے: پاکستانی وزیر خارجہ
    ایران کا ایٹمی مسئلہ ڈپلومیسی کے ذریعے حل کیا جائے: پاکستانی وزیر خارجہ
    ۸ hours ago
  • درہ خرم آباد یونسکو کی عالمی میراث میں ہوا شامل
  • غزہ پر صیہونی جارحیت جاری، دسیوں نہتے فلسطینی خاک و خون میں غلطاں
  • غزہ کی حمایت میں یمنی عوام کا ملین مارچ
  • ہماری مسلح افواج نے غاصب صیہونی حکومت کو لوہے کے چنے چبوادیئے؛ ایران کے اسپیکر
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS