-
صیہونی بحری جہاز ڈورن حملے کے بعد بحیرہ اسود میں غرق
Oct ۲۹, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۸صیہونی حکومت کا ایک بحری جہاز، جو حیفا کی بندرگاہ سے رومانیہ جا رہا تھا ڈرون کے حملے کے بعد بحیرہ اسود میں ڈوب گیا۔
-
بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کا بنگلہ دیش کا الیکشن رَد کرانے کا مطالبہ، اقوام متحدہ سے رجوع
Oct ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۵بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ نے اقوام متحدہ سے رجوع کرکے بنگلہ دیش کا الیکشن رَد کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کے حملے، کم سے کم 5 فلسطینی شہید
Oct ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۵غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی اور مقامی ہسپتال کے مطابق جنوبی غزہ کے علاقے رفاہ پر غاصب اسرائيلی فوج کے ڈرون حملے کے نتیجے میں 3 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
غزہ پٹی کا محاصرہ توڑنے کے لیے عرب اور غیر عرب اسلامی ممالک سے فوری اقدام کا مطالبہ
Oct ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۲غزہ کے سرکاری اطلاع رسانی کے مرکز نے کہا ہے کہ اگر غزہ پٹی میں رہنے والے فلسطینیوں کو فوری امداد نہ ملی تو یہاں کے لوگوں کو تباہ کن نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
-
غزہ میں ایک فلسطینی کمہار نے والدین کے لیے مٹی سے گنبد نما مکان تعمیر کردیا
Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۰فلسطینی علاقے غزہ میں اسرائیلی نسل کُش جنگ کے دوران گھر تباہ ہوجانے کے بعد ایک کمہار جعفر عطاء اللہ نے اپنے روایتی ہنر کو خاندان کے لیے محفوظ پناہ گاہ بنانے کا ذریعہ بنا لیا۔
-
غزہ: اسرائیلی بمباری سے تباہ شدہ گھروں کے ملبے سے برآمد 75 فلسطینیوں کی باقیات کی تدفین
Oct ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۰:۳۰غزہ میں اتوار کو سینکڑوں فلسطینیوں نے اُن 75 فلسطینیوں کی باقیات کی تدفین میں شرکت کی جو غزہ میں اسرائیل کی نسل کُش جنگ کے ابتدائی مہینوں کے دوران اسرائیلی افواج کی وحشیانہ بمباری میں شہید ہوگئے تھے۔
-
بھوک کی وجہ سے 466 فلسطینی شہید: فلسطینی وزارتِ صحت
Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۸غزہ کی وزارتِ صحت نے بتایا ہے کہ غزہ جنگ میں 2024 سے اب تک بھوک کی وجہ سے 466 فلسطینی شہی ہو چکے ہیں۔
-
پاکستان: کراچی میں شہدائے میناب کی یاد میں بڑا اجتماع
Oct ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۰پاکستان کے شہر کراچی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل خانے کے زیر اہتمام ایک پروگرام میں، میناب کے شجرہ طیبہ پرائمری اسکول اور لامرد پر وحشیانہ امریکی حملوں میں شہید ہونے والوں کو یاد کیا گیا۔
-
عراق سے امریکیوں کا اخراج، شیطانِ بزرگ کے چنگل سے مغربی ایشیا کی رہائی کی نوید: سپاہ پاسداران
Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (آئی آر جی سی) نے عراق سے امریکہ کو نکال باہر کیے جانے کو بڑے شیطان کے چنگل سے مغربی ایشیا کی رہائی کی نوید قرار دیا ہے۔
-
خلیج فارس اور آبنائے ہرمز سپاہ کی بحریہ کے کنٹرول میں
Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۳سپاہ کی بحریہ کے ڈپٹی کمانڈرنے بتایا ہے کہ خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں کوئی بھی بحری جہاز اور دیگر فلوٹنگ وسیلہ، ہماری نگاہوں سے پوشیدہ نہیں ہے۔