• امام حسین ع سے تجدید عہد | Arabic Sub Urdu

    امام حسین ع سے تجدید عہد | Arabic Sub Urdu

    Sep ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۴

    آئیں اِس مختصر کلپ میں مکتب عاشورہ کے حقیقی شاگرد اور مدافع ولایت سید حسن نصر اللہ کی امام حسین علیہ السلام سے تجدید عہد کے کربلائی اور عاشورائی کلمات سے اپنے ایمان کو تازہ کرتے ہیں۔

  • ۲۸ رجب - امام حسین (ع) کی مدینے سے ہجرت !

    ۲۸ رجب - امام حسین (ع) کی مدینے سے ہجرت !

    Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰

    نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسین علیہ السلام اپنے نانا رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، اپنی مادر گرامی حضرت صدیقہ کبریٰ سلام اللہ علیہا اور اپنے بھائی امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی قبور سے رخصت ہوکر ۲۸ رجب سنہ۶۰ ہجری کو اپنے اہلبیت اور اعوان و انصار کے ساتھ مدینہ منورہ سے مکہ کی جانب روانہ ہو‏ۓ اور پھر وہاں پر چند ماہ قیام کرنے کے بعد کوفہ کی جانب نکل پڑے۔

  • عظیم وعدہ گاہ | تیسری قسط | Farsi sub Urdu

    عظیم وعدہ گاہ | تیسری قسط | Farsi sub Urdu

    Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۷

    آیا کربلا کی زیارت فقط امام حسینؑ کے غم میں غمگین ہونے کے لیے ہے یا کربلا ناصرین حسینؑ کے لیے ایک عظیم وعدہ گاہ ہے؟ اربعین کے بارے میں ولی امر مسلمین کے بیانات پر مشتمل چھ قسطوں کے سلسلے کی تیسری قسط ملاحظہ کیجئے-

  • نجف سے کربلا مارچ، پول نمبر 286 سے براہ راست

    نجف سے کربلا مارچ، پول نمبر 286 سے براہ راست

    Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۳

    نسیم زندگی، نجف اشرف اور کربلائے معلی کے درمیان سے براہ راست رپورٹ

  • زیارت امام حسین، زیارت وارثہ ۔ آڈیو+متن

    زیارت امام حسین، زیارت وارثہ ۔ آڈیو+متن

    Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۹

    امام حسین علیہ السلام کی مخصوص زیارت وارثہ ملاحظہ ہو!

  • سید الشہدا کی بارگاہ میں !

    سید الشہدا کی بارگاہ میں !

    Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۹

    عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں قیامت کا منظر ہے جہاں لاکھوں کی تعداد میں سوگواران مظلوم کربلا جمع ہوئے ہیں تاکہ اسی سرزمین پر اپنے وجود کا اعلان کرتے ہوئے امام مظلوم کربلا کا غم منائیں اور اعلان کریں کہ آج کربلا امام حسین کے چاہنے والوں سے مملو ہے ۔ پورے عراق اور خاص طور سے مقدس شہروں کربلا و نجف اور کاظمین و سامرا کی فضا لبیک یاحسین کے فلک شگاف نعروں سے گونج رہی ہے۔ ہرطرف جلوس عزا نکلے ہوئے ہیں اور نوحہ و ماتم کی آوازیں بلند ہیں۔

  • نوحہ - کربلا کو جب بھی جانا !

    نوحہ - کربلا کو جب بھی جانا !

    Sep ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۲:۱۰

    نوحہ خواں : سید علی دیپ رضوی

  • 3 شعبان،جشن ولادت باسعادت سیدالشہداء مبارک- ویڈیو+ متن+تصاویر

    3 شعبان،جشن ولادت باسعادت سیدالشہداء مبارک- ویڈیو+ متن+تصاویر

    Apr ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۱

    سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 3 شعبان ولادت با سعادت نواسہ رسول (ص) سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں

  • کربلا کربلا کربلا -  آڈیو نوحہ

    کربلا کربلا کربلا - آڈیو نوحہ

    Nov ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۰

    نوحہ خواں شاہد بلتستانی - البم 2017