-
ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی
Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۷کانگریس پارٹی کی رہنما سونیا گاندھی نے ہندوستان کی مرکزی مودی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ اس حکومت کے دور میں گزشتہ 12 سال میں ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
-
دہلی فسادات 2020: پولیس الزامات ثابت کرنے میں ناکام، 6 مسلمان ملزمان تمام الزامات سے بری
Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۳ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں 2020 میں ہونے والے فسادات سے متعلق ایک مقدمے میں کڑکڑڈوما عدالت نے چھ مسلم ملزمان کو تمام الزامات سے بری کر دیا ہے۔
-
آبنائے ہرمز میں مزید 2 تیل ٹینکروں میں آگ
Nov ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے بتایا ہے کہ آبنائے ہرمز کے غیر محفوظ حصے سے گزرنے کی کوشش کرنے والے مزید دو تیل ٹینکروں میں آگ لگ گئی ہے۔
-
امریکہ: بی بی سی کیس میں ٹرمپ کو عدالتی جھٹکا، گیارہ دسمبر تک گواہی دینا ہوگی
Oct ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۷امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو بی بی سی کے خلاف دائر 10 ارب ڈالر کے ہتک عزت کے مقدمے میں 11 دسمبر تک گواہی دینا ہوگی۔
-
مدر آف آل بامبز کے مقابلے میں فادر آف آل میزائلز لائیں گے: ایران
Oct ۲۲, ۲۰۲۶ ۲۳:۱۸مجلس شورائے اسلامی کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے رکن علاؤ الدین بروجردی نے کہا ہے کہ ایران، مدر آف آل بامبز کے مقابلے میں فادر آف آل میزائلز استعمال کرے گا۔
-
اگر پھر جنگ شروع ہوئی تو ڈیٹا سینٹروں، انٹرنیٹ کیبلوں اور آئی اے کی تنصیبات کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے: میجر جنرل محسن رضائی
Oct ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۳ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری میجر جنرل محسن رضائی نے کہا ہے کہ مذاکرات رک گئے ہیں اور اب اگر جنگ شروع ہوتی ہے تو خطے میں انٹرنیٹ کیبلوں، ڈیٹا سینٹروں اور آئی اے کی تنصیبات کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔
-
خلاف ورزی کرنے والے 4 تیل ٹینکروں کو تباہ کردیا گیا: سپاہ پاسداران
Oct ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے ایک بیان جاری کر کے بتایا ہے کہ غیر قانونی طور پر ایک سے دوسرے جہاز میں تیل منتقل کرنے والے 4 تیل ٹینکروں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
ایرانی مسلح افواج دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے پوری طرح تیار: ڈپٹی کمانڈر، سپاہ
Oct ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔
-
آبنائے ہرمز کے بارے میں ٹرمپ نے اپنی ناکام آرزو کو ایک بار پھر دوہرایا
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۷امریکی صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کے بارے میں اپنی خام خیالی اور ناکام آرزو کو دوہراتے ہوئے ایک بارپھر اپنے کنٹرول کا بے بنیاد دعویٰ کیا ہے۔
-
ایران جنگ کے اخراجات اور ناکامیوں کو چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے: امریکی سینیٹر کا پینٹاگون پر سنگین الزام
Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۴امریکی ڈیموکریٹ سینیٹر کرس مرفی نے ایران کے خلاف جنگ کے اخراجات اور ناکامیوں کو چھپانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت جنگ، پینٹاگون، نے مجھے خطے میں امریکی فوجی تنصیبات کے دورے سے روک دیا۔