-
تہران میں موسم سرما کی پہلی برف باری
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۹تہران میں موسم سرما کی پہلی برف باری نے شہر کی آلودہ فضا کو بدل دیا اور تہرانیوں کو موسم سرما کی خوبصورتی دکھا دی
-
جم گیا امریکہ، 10 لاکھ افراد بجلی سے محروم، 4 ہزار پروازیں منسوخ (ویڈیو)
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۳امریکہ میں موسم سرما کے بڑے طوفان کے باعث ملک کی نصف سے زائد آبادی کو شدید برف باری اور یخ بستہ ہواؤں کا سامنا ہے جبکہ 10 لاکھ سے زیادہ افراد بجلی سے محروم ہیں اور متعدد پروازیں معطل کر دی گئی ہیں۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں برفباری غیر ریاستی سیاحوں کی آمد
Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
قزوین کے پہاڑی علاقوں میں موسم خزاں کی پہلی برف باری
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۲موسم خزاں میں عام طور پر ہلکی بارش ہی ہوتی ہے لیکن اس سال برفباری نے موسم خزاں کے آمد کی خبر سنائی۔
-
مشہد میں برف باری
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۱مشہد میں برف باری نے آج صبح سے صوبے کی سطح کو سفید کر دیا ہے اور کل رات مشہد میں درجہ حرارت منفی 7 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے۔
-
تہران سمیت ایران کے مختلف شہروں نے سفید چادر اوڑھ لی
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۸تہران اور البرز سمیت ایران کے مختلف صوبوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کشمیر میں شدید برفباری، قومی شاہ راہ پر ٹریفک معطل
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۹ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں شدید برفباری کے نتیجے میں سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر صبح ٹریفک کی نقل و حمل روک دی گئی۔
-
ہمدان میں برف سے مجسمے بنانے کا فیسٹول
Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۷ہمدان میں بلدیہ کی جانب سے عشرہ فجر کی مناسبت سے برفانی مجسمے بنانے کا فیسٹول منعقد ہوا۔
-
امریکہ آئس ایج کی جانب پلٹ گیا۔ ویڈیو
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۹مشرقی امریکہ میں آئے شدید سرمائی اور برفانی طوفان سے نظام زندگی معطل ہو کے رہ گیا ہے۔
-
امریکہ میں شدید برفانی طوفان، ہزاروں پروازیں منسوخ، ایمرجنسی نافذ
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۵مشرقی امریکہ میں آئے شدید سرمائی اور برفانی طوفان سے نظام زندگی معطل ہو کے رہ گیا ہے۔