SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

برفباری

  • برفباری کے بعد کے افسانوی مناظر۔ ویڈیو

    برفباری کے بعد کے افسانوی مناظر۔ ویڈیو

    Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۲

    حالیہ دنوں کے دوران چین میں ہوئی برفباری کے بعد بڑے حیرت انگیز اور دلنواز مناظر رقم ہوئے۔ لطف اندوز ہونے کے لئے ویڈیو دیکھیئے۔کچھ دیر کو ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے کسی افسانوی دنیا میں پہنچ گئے ہوں۔

  • برفباری میں پھنسے ۲۱ سیاحوں نے جان گنوائی، پاکستان حکومت نے علاقے کو آفت زدہ قرار دے دیا

    برفباری میں پھنسے ۲۱ سیاحوں نے جان گنوائی، پاکستان حکومت نے علاقے کو آفت زدہ قرار دے دیا

    Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۷

    شدید برفباری اور راستے بند ہونے کے نتیجے میں ایک درجن سے زائد افراد کی ہلاکت کے بعد حکومت پاکستان نے شمالی سیاحتی علاقے مری کو آفت زدہ قرار دے دیا ہے۔

  • برفباری دیکھ کر سعودی شہری ناچ اٹھے!۔ ویڈیو

    برفباری دیکھ کر سعودی شہری ناچ اٹھے!۔ ویڈیو

    Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۸

    حالیہ دنوں میں سعودی عرب کے بعض پہاڑی اور حتیٰ صحرائی علاقوں میں برفباری ہوئی جسے دیکھ کر سعودی شہری حیران رہ گئے اور کچھ تو خوشی میں اپنا روایتی رقص کرنے لگے۔

  • اسنو بورڈ بین الاقوامی مقابلوں کی دلچسپ تصاویر

    اسنو بورڈ بین الاقوامی مقابلوں کی دلچسپ تصاویر

    Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۳

    ایران میں پہلی بار اسنوبورڈ کے بین الاقوامی مقابلوں کا اہتمام کیا گیا۔ تہران کی توچال بین الاقوامی رزورٹ پر ہونے والے ان مقابلوں کی دلچسپ تصاویر ملاحظہ کیجیئے۔

  • روس، برف کے تودا گرنے کا خوفناک منظر+ ویڈیو

    روس، برف کے تودا گرنے کا خوفناک منظر+ ویڈیو

    Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۹

    روس میں گزشتہ دنوں ہونےوالی شدید برفباری نے سارے ریکارڈ توڑ دیئے۔

  • ماسکو نے برف کی سفید چادر اوڑھ  لی+ ویڈیو

    ماسکو نے برف کی سفید چادر اوڑھ  لی+ ویڈیو

    Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۹

    سردی کے موسم میں جہاں کچھ علاقوں میں کہرے پڑتے ہیں وہیں کچھ سرد علاقوں میں برفباری بھی ہوتی ہے۔

  • کربلا میں برفباری کا خوبصورت منظر۔ ویڈیو

    کربلا میں برفباری کا خوبصورت منظر۔ ویڈیو

    Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۷

    عراق اور بالخصوص اس کا مقدس شہر کربلائے معلیٰ گرمی کے لئے معروف ہے اور وہاں پر درجہ حرارت ۵۰ ڈگری سے بھی تجاوز کر جاتا ہے، تاہم حالیہ برسوں میں ایک نادر اتفاق کے تحت اس ملک میں گاہے بگاہے برفباری کے مناظر بھی دیکھنے کو ملے ہیں جو دنیا بھر میں کربلائی پروانوں کے لئے بڑی دلچسپی کا باعث ہیں۔ ویڈیو میں آپ بین الحرمین میں ہوتی برفباری کا خوبصورت منظر دیکھ سکتے ہیں۔

  • ماسولہ میں برفباری کے مناظر

    ماسولہ میں برفباری کے مناظر

    Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۵

    ایران کے صوبے گیلان کے سیاحتی گاؤں ماسولہ میں موسم خزاں کی برفباری نے اس علاقے کی خوبصورتی میں چار چاند لگا دیئے ہیں، ماسولہ گاؤں پہاڑوں پر بنے ہوئے گھروں کی وجہ سے سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہاہے۔ 

  • تہران کے توچال کمپلیکس میں اسکی ٹریک کی تیاری کا آغاز

    تہران کے توچال کمپلیکس میں اسکی ٹریک کی تیاری کا آغاز

    Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۹

    حالیہ چند دنوں میں تہران کے پہاڑی سلسلے توچال میں برفباری کے بعد توچال کمپلیکس میں اسکی ٹریک کی تیاری کا آغاز ہوگیا ہے جس میں برف کو ہموار کرنے کے علاوہ راستوں کو بھی درست کیا گیا ، جبکہ دس نومبر 2021 بروز بدھ سے اسکی ٹریک کو کھلاڑیوں کے لئے کھول دیا گیا ہے۔

  • افغانستان میں برفانی تودے گرنے سے جنوبی و شمالی علاقوں کا رابطہ منقطع

    افغانستان میں برفانی تودے گرنے سے جنوبی و شمالی علاقوں کا رابطہ منقطع

    Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۰

    شمالی افغانستان میں سالنگ کے راستے میں برفباری اور برفانی تودے گرنے کی بنا پر بند کر دیئے گئے۔

Show More

خاص خبریں

  • اسرائیل کے تصور کے برخلاف، سعودی عرب نے ایران کی جانب اپنا رویہ تبدیل کردیا ہے: صیہونی تجزیہ کار
    اسرائیل کے تصور کے برخلاف، سعودی عرب نے ایران کی جانب اپنا رویہ تبدیل کردیا ہے: صیہونی تجزیہ کار
    ۹ hours ago
  • والی بال کا ایشین کپ، پہلے میچ میں ایرانی خواتین کی شاندار جیت
  • ایران بہت جلد کھولے گا دہشت گرد اسرائیل کے کالے چٹھے، صیہونی حکومت کی انتہائی حساس معلومات لگی تہران کے ہاتھوں
  • حزب اللہ نے اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا، اقوام متحدہ کی گاڑیوں پرحزب اللہ کے جھنڈے
  • لاس اینجلس میں ایمیگریشن حکام کے چھاپوں اور گرفتاریوں کے خلاف احتجاج ، مظاہرین پر تشدد
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS