بحرین میں عوام نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے پرچم کو آگ لگائی۔
پی ایل او نے کہا ہے کہ امریکہ و غاصب صیہونی حکومت معاہدے کے آخری مرحلے کے موقع پر غرب اردن پر قبضہ کر کے اسے اسرائیل میں ضم کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اور فلسطین کے سابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ فلسطین کی تقسیم کسی بھی صورت قابل قبول نہیں ہے۔
دنیا بھر میں ہر سال جمعۃ الوداع کو فلسطینیوں سے یکجہتی اور مسلمانوں کے قبلہ اول بیت المقدس کی آزادی کے طور پر منایا جاتا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
غزہ سے لے کر مغربی کنارے اور رام اللہ تک پورے فلسطین میں واپسی مارچ کی پہلی سالگرہ اور یوم الارض (۳۰ مارچ) کے موقع مظاہرے کئے گئے۔فلسطینی باشندوں کے پرامن مارچ پر صیہونی ٹولے کے حملے میں 4 فلسطینی شہید اور 300 زخمی ہو گئے۔
برطانیہ کے شہر لندن اور فرانس کے شہر لیؤن میں ہزاروں افراد نے فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے کر کے صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ جرائم کی بنا پر صیہونی حکومت کا بائیکاٹ کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
نشرہونے کی تاریخ 30/ 03/ 2019
فلسطینیوں کے واپسی مارچ کی پہلی سالگرہ اور یوم الارض کے موقع پر نکالے گئے فلسطینی باشندوں کے پرامن مارچ پر صیہونی فوج کے حملے میں 4 فلسطینی شہید اور 300 زخمی ہو چکے ہیں۔