SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • کلام رہبر
  • سحر بلیٹن
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • عالم اسلام
  • ایران
    • کھیل کود
    • اقتصادی خبریں
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • سماج / ثقافت/ مناسبت
  • خصوصی صفحات
  • Entertainment

کشمیر خون روتی جنت

  • کشمیر کی کنٹرول لائن پر فائرنگ کا تبادلہ

    Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۵

    پاکستان نے ہندوستان پر ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کا الزام لگایا ہے۔

  • پندرہ دن میں تین بار نظربند کیا گیا: محبوبہ مفتی

    Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۰

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلا محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ انہیں گزشتہ پندرہ دن میں تین بار خانہ قید کیا گیا۔

  • کشمیر میں پھرجھڑپ، متعدد جاں بحق و زخمی

    Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے پلوامہ میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی دستوں کے درمیان جھڑپ میں متعدد افراد کے مارے جانے اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔

  • کشمیری رہنما محبوبہ مفتی پھر نظر بند

    Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۲

    پی ڈی پی صدر اور ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو منگل کے روز مبینہ طور پر اپنی رہائش گاہ پر ایک بار پھر نظر بند کر دیا گیا۔

  • جموں و کشمیر میں جھڑپ

    Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۹

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں چار مسلح علیحدگی پسندوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔

  • کنٹرول لائن پر بڑھتی کشیدگی کو لگام دی جائے: کشمیری رہنما

    Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۹

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی سابق حمکراں جماعت نے کنٹرول لائن پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • کشمیر کی کنٹرول لائن پر فائرنگ، متعدد ہلاک و زخمی

    Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۹

    کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور پاکستان کے فوجیوں کے درمیان فائرنگ اور گولہ باری میں متعدد افراد کے مارے جانے اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔

  • ہندوستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر میں " حلال بورڈ " کے قیام کا فیصلہ

    Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۲

    جموں و کشمیر کے مسلمانوں کو حلال اشیائے خوردونوش کی فراہمی کے لئے " حلال بورڈ" قائم کر دیا گیا۔

  • کشمیر، علیحدگی پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں چار سکیورٹی اہلکار ہلاک

    Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۷

    ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں علیحدگی پسند چھاپہ ماروں اور سکیورٹی اہلکاروں کے مابین جھڑپوں میں چار سیکیورٹی اہلکار اور تین چھاپہ مار مارے گئے ہیں.

  • کشمیریوں پر ایک اور ظلم، کشمیر میں اب کوئی بھی اراضی حاصل کر سکتا ہے, غریب کشمیریوں کو ہوگا نقصان

    Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۲

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے لیے زمینوں سے متعلق قانون میں ترامیم متعارف کرائی گئی ہے جس کے تحت ہندوستان کی کسی بھی ریاست کا شہری کشمیر کے علاقے میں اراضی حاصل کر پائے گا۔

Show More

خاص خبریں

  • ایک اور ایرانی ویکسین انسانی آزمائش کے مرحلے میں داخل
    ایک اور ایرانی ویکسین انسانی آزمائش کے مرحلے میں داخل
    ۱ hour ago
  • فرانس میں نو مساجد بند کرنے کا حکم
  • غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کا ہوائی حملہ
  • عالمی برادری انصاراللہ کے خلاف امریکی فیصلے کی مذمت کرے ، یمنی اسپیکر
  • ایران پر جارحیت کا تاوان یقینی نابودی ہے: ظریف
SAHAR TV

© .2015 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
    پروگرام کا شیڈیول
TV
    پروگرامز
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    کلام رہبر
    سحر بلیٹن
    تازہ ترین
    دنیا
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    سماج / ثقافت/ مناسبت
    خصوصی صفحات
    Entertainment
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS