-
امریکہ کے بعد اب کینیڈا بھی فریزڈ ہوا (ویڈیو)
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۱امریکہ کے علاوہ ان دنوں کینیڈا کو برفانی طوفان اور خون جما دینے والی ٹھنڈک کا سامنا ہے جس کے بعض علاقوں میں پورے پورے شہر فریزر کی شکل اختیار کر چکے ہیں۔
-
برف میں دفن ہوتا امریکہ (ویڈیو)
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۳ان دنوں امریکہ کی بعض ریاستوں میں عوام کو خون جما دینے والے سرمائی طوفان کا اور شدید برفباری کا سامنا ہے۔ منظر عام پر آنے والی ویڈیوز سے دشوار اور ناگفتہ بہ صورتحال کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
-
امریکہ میں سرمائی طوفان کی تباہکاریاں جاری، ہلاکتوں کی تعداد 70 (ویڈیو)
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۸امریکہ میں منجمد کرنے والی سرمائی لہر، طوفان اور برفباری سے مرنے والوں کی تعداد ستر تک پہنچ گئی ہے۔
-
جم گیا امریکہ، 10 لاکھ افراد بجلی سے محروم، 4 ہزار پروازیں منسوخ (ویڈیو)
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۳امریکہ میں موسم سرما کے بڑے طوفان کے باعث ملک کی نصف سے زائد آبادی کو شدید برف باری اور یخ بستہ ہواؤں کا سامنا ہے جبکہ 10 لاکھ سے زیادہ افراد بجلی سے محروم ہیں اور متعدد پروازیں معطل کر دی گئی ہیں۔
-
اکیسویں صدی کا یورپ سردیوں میں لکڑیاں پھونکنے پر مجبور (ویڈیو)
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲یورپی ممالک کی حکومتوں کے بعض فیصلے اب خود یورپی عوام کے لئے مہنگے ثابت ہوتے دکھائی دے رہے ہیں اور اب ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ مغرب نے اپنے مفادات کی خاطر یوکرین کو جنگ کی آگ میں جھونک تو دیا مگر اُس کا خمیازہ اب مغربی اور یورپی ممالک کے عوام کو جھیلنا پڑ رہا ہے۔
-
یوکرین جنگ یورپ کے لیے مہنگی ثابت ہوئی: نیٹو کا اعتراف
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۶نیٹو نے اعتراف کیا ہے کہ یوکرین کی جنگ یورپی عوام کے لیے مہنگی ثابت ہو رہی ہے۔
-
امریکہ میں شدید برفانی طوفان، ہزاروں پروازیں منسوخ، ایمرجنسی نافذ
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۵مشرقی امریکہ میں آئے شدید سرمائی اور برفانی طوفان سے نظام زندگی معطل ہو کے رہ گیا ہے۔
-
ترکی، استنبول شہر میں شدید برفباری، نظام زندگی معطل۔ ویڈیو
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۰ترکی کے شہر استنبول میں شدید برفباری کے بعد نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔ ٹریفک کی رفت و آمد کا سلسلہ ٹھہر گیا ہے جبکہ لوگ اپنی ضروریات کی فراہمی کے لئے بمشکل گھر سے باہر نکل پا رہے ہیں۔
-
علاقہ جہاں کیلے اور سیب سے بھی کیل ٹھوک لیتے ہیں!۔ ویڈیو
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۹روس کے سائبیریا علاقے میں اویمیاکن نامی ایک قریہ ہے جسے دنیا کا سب سے ٹھنڈا علاقہ قرار دیا گیا ہے۔ اس خطے کا درجہ حرارت 67- سینٹیگریڈ تک پہنچ بھی جاتا ہے اور نتیجتاً یہاں کیل ٹھوکنے کے لئے لوگ ہتھوڑی کے بجائے کیلے اور سیب کی مدد بھی لے لیتے ہیں۔
-
امریکی چھاونیوں میں افغان پناہگزینوں کو سخت دشواریوں کا سامنا
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۴امریکی چھانیوں میں محصور دسیوں ہزار افغان پناہگزیں انتہائی کس مپرسی کے عالم میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔