-
پونل ، خلخال شہروں کی سڑکوں کوکھولنے کی کارروائی
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۵فوٹو گیلری
-
انہیں دیکھ کر کہیں ٹھنڈ نہ کھا جائیں!
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۲امریکہ کے بعض علاقوں میں آجکل سردی نے قہر ڈھا رکھا ہے اوروہاں کا درجۂ حرارت منفی۳۵ تک پہونچ گیا ہے،مگر ایسے حالات میں بھی ڈینیئل شٹر نامی یہ شخص بظاہر سردی کا منھ چڑھا رہے ہیں۔
-
امریکہ میں مہلک سردی کا قہر! ویڈیو + تصاویر
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۱آخری چند ہفتوں میں امریکہ کے شمالی اور مشرقی صوبوں میں شدید ٹھنڈک اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ٹھنڈک کے سبب اب تک کم از ۱۲ افراد امریکہ میں جاں بحق ہو چکے ہیں۔
-
ہندوستان کےزیر انتظام کشمیر میں شدید برفباری
Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ اور یورپ میں شدید سردی 33 افراد ہلاک
Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۹امریکہ اور یورپی ممالک میں شدید سردی کے باعث اب تک 33 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
یورپ مں سردی سے 17 افراد ہلاک
Jan ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۱یورپ میں شدید برف باری کے باعث ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے، سردی کے باعث 17 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
برفستان کی زندگی ۔ تصاویر
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۷دنیا میں سب سے ٹھنڈا علاقہ قطب جنوب ہے اور اسکے بعد سردی کے لحاظ سے دوسرے نمبر پر قطب شمال کا علاقہ ہے۔فرق دونوں میں یہ ہے کہ قطب جنوب میں کوئی انسان زندگی گزارنے پر قادر نہیں ہے جبکہ قطب شمال میں کچھ ایسے علاقے ہیں جہاں شدید ترین سردی کے باوجود اپنی زندگی کا سفر جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
تبریزاور اردبیل میں برفباری
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۳فوٹو گیلری
-
امریکہ میں برفانی طوفان ہزاروں پروازیں منسوخ
Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۴امریکا کی وسط مغربی اور جنوب مشرقی ریاستیں برفانی طوفان کی لپیٹ میں آ گئیں جس کے باعث ہزاروں پروازیں منسوخ کرنا پڑیں۔
-
ھمدان نے برف کی چادر اوڑھ لی
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۱:۱۴فوٹو گیلری