-
بالی ووڈ فلم ڈائریکٹر کی دیوالی پوسٹ نے انسانیت کو کیا شرمسار، جس نے پڑھا اس نے کہا تمہاری فلموں سے بھی بدتر تمہاری سوچ ہے
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۹بالی ووڈ فلم ڈائریکٹر رام گوپال ورما کی دیوالی کے موقع پر کی گئی ایک پوسٹ سوشل میڈیا پر ہنگامے کا سبب بن گئی ہے۔ صرف چند گھنٹوں میں ان کے اس متنازع بیان کو 13 لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔
-
صدر پزشکیان کی سائیکل سواری کا ویڈیو وائرل+ ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ سرکاری افسران کے ہمراہ سائیکل چلاتے دکھائی دے رہے ہیں۔
-
ہندوستان: کانگریس نے امریکی صدر کے دعووں پر مودی کی خاموشی کو ایک بار پھر ہدف تنقید بنایا، کہا "ہمارے وزیر اعظم صرف تعریف سننا چاہتے ہیں۔"
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۳ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی کانگریس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعووں پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ "ہمارے وزیر اعظم ٹیرف کے بارے میں سننا نہیں چاہتے، ہمارے وزیر اعظم صرف تعریف سننا چاہتے ہیں اس لئے وزیر اعظم اس پر خاموش ہیں۔"
-
نتن یاہو اور دیگر صیہونی حلقوں میں تشویش کی لہر، آخر کس بات کو لے کر اسرائیلی وزیر اعظم ڈرے ہوئے ہیں؟
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۸صیہونی حلقوں میں اس بات پر شدید تشویش کا پائی جاتی ہے کہ اگر جنگ بندی جاری رہی اور عالمی میڈیا دو سال کی پابندی کے بعد غزہ کی پٹی میں داخل ہوا تو وسیع پیمانے پر تباہی اور فلسطینی نسل کشی کے بارے میں علاقے کے لوگوں کی دردناک داستانیں دستاویزی شکل اختیار کرجائيں گی۔
-
ہندوستانی اداکارہ دیپکاپدوکون کا عربی لباس اور رنویر سنگھ کی داڑھی، ماجرا کیا ہے؟
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۲۲:۰۳بالی وُڈ کی مشہور اداکارہ دیپکا پدوکون اور ان کے شوہر رنویر سنگھ ایک نئے انداز میں منظر عام پر آئے ہیں جو مداحوں کو بہت پسند آ رہا ہے۔
-
ہندوستانی میڈیا جعلی اور من گھڑت خبریں پھیلا کر عوام کے اعتماد اور اپنی پیشہ ورانہ ساکھ پر سمجھوتہ نہ کرے: ایرانی سفارت خانہ
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۹ہندوستانی میڈیا کو چاہیے کہ وہ جعلی اور من گھڑت خبریں پھیلا کر عوام کے اعتماد اور اپنی پیشہ ورانہ ساکھ پر سمجھوتہ نہ کرے۔
-
بے شرمی کی ساری حدیں پار کرتے ہندوستان کے بعض میڈیا چینلز، ایران کے سپریم لیڈر کے خلاف جھوٹی خبروں کو نشر کئے جانے پر دنیا بھر کے مسلمانوں میں شدید غصہ
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۸میڈیا کسی بھی معاشرے کی آنکھ اور زبان سمجھا جاتا ہے۔ یہ وہ آئینہ ہے جو عوام کو حقیقت دکھاتا اور حکمرانوں کو ان کے اعمال کا عکس پیش کرتا ہے۔ مگر جب یہی میڈیا سچائی کو پسِ پشت ڈال کر جھوٹ، پروپیگنڈا اور سنسنی کو فروغ دینے لگے، تو معاشرہ اندھیروں میں دھکیل دیا جاتا ہے۔ بدقسمتی سے آج ہندوستانی میڈیا اسی گڑھے میں گر چکا ہے۔ کبھی یہ صحافت کی معراج سمجھا جاتا تھا، لیکن آج یہ طاقتوروں کے ہاتھوں کا کھلونا اور عوامی ذہنوں کو قابو کرنے کا آلہ بن چکا ہے۔
-
ایران ، اہل سنت کے گاؤں شاہمیلرزان میں نویں محرم کی عزاداری
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۱:۰۹ایران میں اتحاد بین المسلمین کی بے شمار مثالیں ہیں ۔ یہ ایران کے اہل سنت مسلک سے تعلق رکھنے والوں کے گاؤں شاہمیلرزان میں نویں محرم کی عزاداری اس طرح سے منائی جاتی ہے۔
-
سوشل میڈیا پر وائرل خبریں
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۰:۲۱نشر ہونے کی تاریخ 2025/7/4
-
اشوکا یونیورسٹی کے پروفیسر علی خان محمود آباد کی عبوری ضمانت میں توسیع
May ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴ہندوستانی سپریم کورٹ نے بدھ کو اشوکا یونیورسٹی کے پروفیسر علی خان محمود آباد کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی ہے