-
خیبرپختونخوا: ویلج کونسل چیئرمین اور سوشل ورکر فائرنگ سے جاں بحق
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۶پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں ویلج کونسل چیئرمین اور سوشل ورکر فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
شہید ہنیہ کی شہادت کو لے کر سپاہ نے جاری کیا اہم بیان، سوشل میڈیا پر دشمنوں کے ذریعے پھیلائی جا رہی ہیں جعلی اور جھوٹی خبریں
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۱:۲۸آئی آر جی سی انٹیلی جنس آرگنائزیشن کے ایک باخبر ذریعے نے تسنیم کے رپورٹر کو بتایا: وہ متن جو کچھ ورچوئل گروپس اور اکاؤنٹس میں "شہید ہنیہ کی شہادت سے متعلق آئی آر جی سی انٹیلی جنس رپورٹ" کے عنوان سے شائع ہوئی ہیں، وہ مکمل طور پر من گھڑت اور سراسر جھوٹ ہے۔
-
"برائے مہربانی جاگیں۔ کچھ کریں۔ تصور کریں کہ آپ کا بچہ اس طرح رو رہا ہے اور کانپ رہا ہے"، غزہ کی مظلوم عوام کی حمایت میں آگے آئے عالمی فٹبال کے ستارے
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۸عالمی فٹبالرز نے غزہ پر اپنی خاموشی توڑتے ہوئے اسرائیل کے ہاتھوں رفح میں کئے گئے قتل عام کی مذمت کی ہے۔
-
سوشل میڈیا پر فلسطین سے متعلق پوسٹوں کو سنسرشپ کرنے کا انکشاف
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳میٹا کی ریگولیٹری باڈی نے کمپنی کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر فلسطین سے متعلق پوسٹوں کو نشانہ بنانے والی سنسرشپ کا انکشاف کیا ہے۔
-
جنوبی لبنان سے صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر میزائلوں کی بارش
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۱صیہونی حکومت کے میڈيا نے پیر کو ستّر میزائل ، جنوبی لبنان سے شام کے مقبوضہ جولان اور شمالی مقبوضہ فلسطین کے علاقے اصبع الجلیل پر داغے جانے کی خبر دی ہے-
-
عمران خان اب ریاستی اداروں کے خلاف بیان نہیں دے سکتے
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۶اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور ان کےافسران کے خلاف بیان بازی سے روک دیا ۔
-
یروشلم پوسٹ پر شائع کی گئی اصفہان حملے کی تصویر کیا درست ہے؟
Apr ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۳یروشلم پوسٹ پر شائع کی گئی اصفہان حملے کی تصویر درست نہیں ہے۔ اسرائیلی اخبار کی طرف سے اصفہان میں ہونے والے دھماکے سے منسوب تصویر "جعلی" ہے اور یہ دو سال پہلے کی ہے۔
-
معروف امریکی ریپر اور پروڈیوسر لِل جان نے بھی اسلام قبول کرلیا
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۶امریکہ کے مشہور و معروف ریپر اور پروڈیوسر لِل جان نے دین مبین اسلام اختیار کرلیا ہے۔
-
دنیا بھر میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اور تعصب کی لہر میں اضافہ ہوا: اقوام متحدہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اسلامو فوبیا کی مخالفت کرتے ہوئے سیاسی قائدین سے سماجی بھائی چارہ بڑھانے کے لئے آگے آنے کی اپیل کی ہے۔
-
ہندوستان: ایک ریاستی وزیر موٹے ہونے کی وجہ سے تالاب میں پھنس گئے، ایک صارف نے لکھا "پتلے ہوئيے مہاراج" + ویڈیو
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۸ہندوستان کی ریاست ناگالینڈ کے سیاحت اور اعلی تعلیم کے وزیر نیز بی جے پی لیڈر تیم جین امنا الونگ تالاب میں پھنس گئے، جس پر سوشل میڈیا صارفین نے خوب مزے لئے۔