Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶ Asia/Tehran
  • انسانوں کا فریج ۔ تصاویر

’’اویمایاکون‘‘ نامی ایک علاقہ جو روس کے شمال مشرقی صوبے یاکوٹیا میں واقع ہے۔ناسا کے بقول یہ دنیا کا ایسا سب سے ٹھنڈا علاقہ ہے جہاں بشر آباد ہے۔ موسم سرما میں یہاں کا درجۂ حرارت 72- تک پہونچ جاتا ہے۔

ٹیگس